English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Juration | Noun | حلف برداری یا انتظام حلف برداری ۔ |
| Juratory | Adjective | (قانُون) حَلف ميں بَيان شُدَہ ۔ جِس پَر حَلف کی بُنياد ہو ۔ حَلفی ۔ |
| Jurel | Noun | جَزائر غَربُ الہِند کی ايک مَچھلی ۔ |
| Juret | Noun | مہتمم بلدیہ ۔ میونسپل کمشنر ۔ تاعمر فوجداری اختیار کرنے والا شخص ۔ |
| Juriconsult | Noun | قانُونی مَشير ۔ ماہِرِ قانُون ۔ عالِمِ قانُون ۔ قانُون دان ۔ مُفتی ۔ وَکيل ۔ |
| Juridic | Adjective | قانونی ۔ ضابطہ عدالت یا قانونی کاروائی سے متعلق ۔ |
| Juridical | Adjective | قانونی کاروائی سے متعلق ۔ ضابطہ عدالت کا ۔ |
| Juridicaljuridic | — | — |
| Juridicall days | Noun | وہ ایام جب عدالتیں کھلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |
| Juridically | Adverb | قانُونی طَور پَر ۔ قانُوناً ۔ حَسبِ آئين يا قانُون ۔ |
| Juried | Adjective | آرٹ جیوری کے ذریعے نمائش کے لیے منتخب ۔ |
| Jurins law | — | — |
| Jurisconsult | Noun | عالم قانون ۔ ماہر قانون ۔ |
| Jurisdication | Noun | اختیار ، عدالتی اختیار ، عدالتی اختیار کا حلقہ ۔ |
| Jurisdicitional | Adjective | عدل و انصاف سے مُتعلق ۔ دائرہ اختیار سے مُتعلق ۔ |
| Jurisdiction | Noun | دائرَہ اِختِيار ۔ قانون نافَذ کَرنے کا حَق ۔ فيصلَہ صادَر کَرنے کا اِختِيار ۔ |
| Jurisdiction law | Adjective | دائرہ سماعت دائرہ اختیار حد اختیار قانون نافذ کرنے یا فیصلہ صادر کرنے کا حق یا اختیار ۔ |
| Jurisdictional | Adjective | عدالَتی ۔ عدَل و اِنصاف کا ۔ نَظمِ عدَل سے مُتعلِق ۔ دائرَہ اِختِيار سے مُتعلِق ۔ |
| Jurisdictionally | Adverb | نَظمِ عدَل کے بارے ميں ۔ عدَل و اِنصاف کے ساتھ ۔ |
| Jurisdictive | Adjective | نظم عدل کے متعلق ۔دائرہ اختیار سے متعلق ۔ |
| Jurisprudence | Noun | اصُولِ قانون ۔ فِقَہ ۔ عِلمِ قانُون ۔ فَلسَفَہ قانُون ۔ قانُون دانی ۔ |
| Jurisprudence medical | Adjective | قانون علاج ۔ |
| Jurisprudent | Noun, Adjective | ماہِرِ قانُون ۔ فَقيہہ ۔ قانُون دان ۔ عالِمِ قانُون ۔ |
| Jurisprudential | Adjective | فَقہی ۔ قانُونی ۔ فَلسَفَہ قانُون سے مُتعلِق ۔ |
| Jurisprudentially | Adverb | فِقَہ کی رُو سے ۔ اصُولِ قانُون کی رُو سے ۔ |
| Jurissprudence | Noun | طب قانونی |
| Jurist | Noun | مُفَسِر قانُون ۔ وَکيل ۔ جَج ۔ ماہرِ قانون ۔ قانون پر کتابيں لِکھنے والا ۔ |
| Juristic | Adjective | قانون سے متعلق ۔ قانونی ۔ |
| Juristically | Adverb | قانونی طور پر ۔ قانوناً ۔ بجا طور پر ۔ |
| Juror | Noun | جيوری کا رُکَن ۔ حَلف اُٹھانے والا ۔ سَچّی شَہادَت دينے کے لِيے حلف اُٹھانے والا فَرد ۔ |