English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Juni Name پیاری اچھی ۔
Junior Adjective جس کا زمانہ خدمت یا رتبہ کم ہو ۔
Junior captain Noun آگ بھجانےوالے محکمے کا لیفٹینینٹ ۔
Junior church Noun تعلیم یا تخلیقی کام جو چرچ کے ذریعے ہوتا ہو ۔
Junior college Noun جونيئر کالِج ۔ ہائی سکُول کی تَعليم کے بَعد دو سالَہ تَعليمی اِدارَہ ۔
Junior common room Noun برٹش کالج کا وہ کامن روم جو انڈر گریجویشن کے لیے مخصوص ہو ۔
Junior high school Noun جُونيئر ہائی سکُول ۔ ايک دَرميانی يا اِنٹَر ميڈِيَٹ سکُول ۔
Junior levirate Noun وہ رسم جس کے مطابق چھوٹا بھائی اپنے سے بڑے متوفی بھائی ( جو فوت ہو چکا ہو ) کی بیوی سے شادی کرتا ہے ۔
Junior library Noun بچوں کی لائبریری ۔بچوں کاکتب خانہ ۔
Junior lien bond Noun ادنی استحقاقی بانڈ ۔
Junior middle weight Noun درمیانے وزن کا پیشہ ورانہ مکے باز کھلاڑی ۔
Junior miss Noun نو عُمَر لَڑکی ۔ جِس کی عُمَر تيرَہ اور بيس سال کے دَرميان ہو ۔ دوشيزَہ ۔
Junior mortage Noun رہن ثانی ۔ رہن ثالث وغیرہ ۔
Junior partner Adjective زیر تر شریک ۔
Junior patner Adjective کم درجے کا شریک کار ۔
Junior placement Adjective نوجوانوں کو جزوقتی یا کل وقتی روزگار مہیا کرنے کی خدمت ۔
Junior school Noun ابتدائی درسگاہ ۔ جہاں سات سے گیارہ سال کے بجوں کوتعلیم دی جاتی ہے ۔
Junior to عہدے میں کمتر ہونا ۔
Junior yearling Noun بارہ سے اٹھارہ مہینے کا جانور ۔
Juniorate Noun مسیحی سوسائٹی میں پادری کا عہدہ حاصل کرنے سے پہلے جونئیر ممبروں کےلیے دو سالہ کورس ۔
Juniority Noun خوردگی ۔
Juniper Adjective جونیپر ۔ عر عراروج ۔ سدا بہار مخروطیے بلند و بالا مقامات اور متعدل خطوں میں پیدا ہونے والے درختوں میں سے ہے ۔
Juniper berry Noun نباتیات: ثمر اردج ۔ تخم اردج ۔
Juniper cedar Noun نباتیات: شور ۔ دیودار کوہی ۔
Juniper gum tree Noun درخت سندروس
Juniper oil Noun جونيپَر گُوندنی سے نِکالا ہُوا کافُور ۔
Juniper tal oil جونیپر ٹال آئیل ۔ اروج یا عرعر کا تیل ۔ آئیل آف کیڈ ۔
Juniper tree Noun نباتیات: درخت اردج ۔ اردج کی جنس کا ایک درخت ۔
Juniper water Noun مشروب جو اردج سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Juniper worm Noun ایک قسم کا پتنگا ۔