English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
June is the hottest month of the year Phrase جون سال کا گرم ترین مہینہ ھے
June teenth Noun جون کی انیس (۱۹)تاریخ۔ ٹیکساس کے حبشی باشندوں کی آزادی کا دن ۔
June week Noun ویسٹ پوائنٹ اور اناپولس میں گریجویشن کا ہفتہ ۔
June yellow Noun اسٹرابری پودے کی ایک غیر کرمی بیماری ۔
Juneau Adjective الاسکا کی راج دھانی ۔جنیوا کا یا اس سے متعلق ۔
Juneberryshadbushservice berry
Junegrass Noun ایک قسم کی جنگلی گھاس ۔
Jungermanniales Adjective جنگر مینیئلا ۔ حزار ۔ لیور وارٹ کی ۸۲۰۰ انواع سمیت کائیوں کا آرڈر ۔
Jungian Noun, Adjective سوستانی ماہِر نفسیات کارل یونگ یا اِس سے منسوب تجزیاتی نفسیات کے مُتعلِق ۔
Jungle Adjective جنگل بے ترتیب انبار ۔
Jungle bear Noun ہندوستانی بھالو ۔ ریچھ ۔
Jungle cat Noun جنگلی بلی ۔
Jungle cock Noun جنگلی مرغا ۔
Jungle fever Noun جَنگَلی بُخار۔ باری کے بُخار کی ايک قِسم ۔
Jungle fowl Noun جَنگَلی مُرغ ۔ جَنگَل ميں پايا جانے والا مُرغ ۔
Jungle green Noun بہت گہرا سبز ۔
Jungle gym Noun بچوں کے چڑھنے اور کھیلنے کی سہ طرفی چیز جو لوہے یا لکڑی کی بنی ہوتی ہے ۔
Jungle hen Noun جنگلی مرغی ۔
Jungle juice Noun ایک قسم کی گھریلو شراب ۔
Jungle market Noun مغربی افریقی کمپنیوں کے حصص کا بازار ۔شیئرز مارکیٹ ۔
Jungle mouse Noun جنگلی چوہا ۔
Jungle rice Noun باجرہ ۔ کودوں وغیرہ۔
Jungle rot Noun جَنگَلی جِلدی بيماری ۔ گَرَم علاقوں ميں جِلدی بيماری ۔
Jungle sheep Noun ایک قسم کا جگالی کرنے والا ایشیائی جانور ۔
Jungle yellow fever Noun تپ زدہ ۔افریقی جنگلوں میں مچھروں کے ذریعےبھیلنے والا بخار ۔
Jungled Adjective جنگل سے بھرا ہوا ۔
Jungledjungly
Junglegym Noun جَنگَلی جِم ۔ بَچّوں کے کھيل کُود اور وَرزِش کے لِيے عمُودی ڈَنڈوں کا ڈھانچَہ ۔
Jungli Noun جنگلی ۔ جنگل میں رہنے والا۔
Jungshahi جنگ شاہی ۔