English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jumpstarted Verb انجن سٹارٹ کیا ۔
Jumpy Adjective اُچھَلتے ہُوئے ۔ کُودتے ہُوئے ۔ پھَلانگتے ہُوئے ۔
Jumpy bean Noun لاطینی
Jumus Name جموس ۔ گاڑھا ہونا ۔ ٹھوس ہونا
Junaceous Adjective اسلیائی ۔ اسلیہ کی نسل سے تعلق رکھنے والے گھاس پودے جو گیلی زمین میں نشوونُما پاتے ہیں ۔
Junaid Name جنید ۔ عبادت گزار ۔ نیک ۔ پرہیز گار
Junaid is looking for his shoes Phrase جنیداپنےجوتےڈھونڈرہاہے
Junaid likes to eat an orange but he does not like to eat a banana Phrase جنید سنگترہ کھانا پسند کرتا ہے مگر وہ ایک کیلا کھانا پسند نہیں کرتا
Juncaceae Noun نباتیات: اسلیہ ۔سازو ۔سمار۔
Juncaceous Adjective اسلِيائی ۔ اسلِيَہ کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والے گھاس کی مانِند پودے ۔
Junco Adjective جنکو ۔ سفید سہرہ ۔ شمالی امریکہ کا برفانی علاقہ کا پرندہ ۔
Juncosnow bird
Juncous Adjective جہاں سینٹھے کثرت سے ہوں ۔
Junction Noun دو مختلف بافتوں کا مرکز ۔
Junction box Noun برقی تاروں اور کیبلزکو محفوظ کرنے کے لیے ۔
Junction diodediose p n junction
Junction neuromuscular Noun عصبی عضلی اتصال
Junction transistor another name for abipolar junction transistor
Junctional Adjective مُقامِ اِتصال سے مُتعلِق ۔ اِتصالی ۔ وَصلی ۔
Junctura Noun جوڑ مقام اتصال
Juncture صورت حال ۔
Juncus Noun اسل ناگر موتھا
Jundice یرقان ۔
June Verb (بول چال) تیزی کے ساتھ ہانکنا ۔
June appla Noun پیش رس سیب
June apple Noun آغاز فصل کا سیب ۔ بے موسم کا سیب ۔
June beetle Adjective جون بیٹل ۔ طلائی بھونرا ۔ نر بھونرا کے سر پر سینگ نما ابھار اور انٹینا لمبا گرز نما ہوتا ہے ۔ رات کو درختوں اور پودوں کے پتے کھاتا ہے ۔
June bugjune beetlemay beetle
June drop Noun, Verb ناپختہ اورکچّے پھلوں کاکسی بیماری یا کھاد کی کمی کی وجہ سےگرنا ۔
June flower Noun کناڈائی ۔ بنفشہ ۔ گل بنفشہ ۔