English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jump pass | Noun | جَمپ پاس ۔ فُٹ بال کے کھيل ميں جَمپ لَگا کَر پاس دينے کا عمل ۔ |
| Jump seat | Noun | قابِلِ حَرکَت نِشِست ۔ حَرکی سيٹ ۔ نِشِست جِسے حَرکَت ميں لايا جا سَکے ۔ |
| Jump ship | جَہاز کو تَرک کَرنا ۔ جَہاز کا ساتھ چھوڑ دينا ۔ | |
| Jump shot | Noun | (باسکِٹ بال) کُود نِشانَہ ۔ باسکِٹ بال ميں کُود کَر نِشانَہ لَگانے کا عمل ۔ |
| Jump suit | Noun | جَستی لِباس ۔ پيرا شُوٹ سے چھَلانگ لَگانے کا يَک پارچَہ لباس ۔ |
| Jump the gun | قَبل از وَقت شُرُوع کَرنا ۔ | |
| Jump to conclusion | Verb, Adjective | حقائق جانے بغیر کسی چیز کے بارے میں فوری نتیجہ اخذ کر لینا ۔ |
| Jump weld | Verb | دھات کے گرم ٹکڑوں کو آپس میں جوڑنا ۔ |
| Jumpable | Adjective | پھاندنے کے قابل ۔ پھندا دینے کے قابل ۔ پھانسی دینے کے قابل ۔ |
| Jumped | Verb | اچھلا ۔ |
| Jumped up | Noun | جو نیا نیااور اچانک ابھرا ہوا ہو اور اہم حیثیت کامالک بن گیا ہو ۔ |
| Jumper | جمپر ۔ | |
| Jumperstay | Noun | وہ سہاہ یا ستون جو طوفانی موسم میں گھروں میں لگا یا جاتا ہے۔ |
| Jumpiness | Noun | جَست ۔ چھَلانگ ۔ پھانگ ۔ کُود ۔ |
| Jumping | Adjective | چھَلانگ لَگاتے ہُوئے ۔ کُودتے ہُوئے ۔ پھَلانگتے ہُوئے ۔ |
| Jumping bean | Noun | (نَباتِيات، حيوانِيات) جَست لگانے والی پھَلی جِس کا تَعلُق فَرفيون خاندان سے ہے ۔ |
| Jumping disease | Noun | مرض رقص |
| Jumping genetransposon | — | — |
| Jumping hare | Noun | جنوبی اور مشرقی افریقہ میں پا یا جانے والا جا نور۔ |
| Jumping jack | Noun | پُتلی ۔ ڈھيلے ڈھالے جوڑوں والا آدمی کی شکل کا کھلونا ۔ |
| Jumping mouse | Noun | پھُدَک چُوہا ۔ جَستی مُوش ۔ کَدکَڑا چُوہا ۔ چھَلانگيں مارنے والا چُوہا ۔ |
| Jumping mullet | Noun | خاکستری رنگ کی ملیٹ مچھلی جو بے حد متحرک رہتی ہے۔ |
| Jumping net | Noun | وہ جال جس پر اونچی جہگوں ۔ خصوصًا آتش زدہ عمارتوں کی بالائی منزلوں سے کودتے ہیں ۔ |
| Jumping off place | — | — |
| Jumping pit | Noun | وہ ؛نرم؛ جگہ جہاں اونچی چھلانگیں لگانے والے گرتے ہیں ۔ |
| Jumping plantlouse | Noun | ایک قسم کا مخصوص پودا ۔؛خصوصاً؛ جس کی سٹک دوڑ کر جمپ کرنے کے لیےاستعمال ہوتی ہے ۔ |
| Jumping rat | Noun | کوئی بھی چھلانگ لگانے والا جانور ۔ |
| Jumping spider | Noun | مکڑیوں کی ایک قسم جو اپنے شکار پر جھپٹ کر پکڑتی ہے ۔ |
| Jumpingly | Adverb | کودتے ہوئے ۔ اچھلتے ہوئے |
| Jumpstart | Verb | انجن سٹارٹ کرنا ۔ |