English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jumboism Noun بڑپن کی پوجا ۔بڑی چیزوں کی تعریف وتحسین ۔
Jumbuck Noun آسٹريلِيا کی ديسی بھيڑ ۔ جَمبُک ۔
Jumby Noun بد روح بھوت ۔پریت ۔حبشی عقیدہ کے مطابق ایک چھوٹا شیطان ۔
Jumby bean tree
Jumda Name جمدہ ۔ موزز ۔ بلند و برتر ۔
Jumelle Adjective جڑواں ۔جوڑا بنایا ہوا ۔
Juml Name جمل ۔ سوہنا ۔ شکیل
Jumla کل ۔ تمام ۔ سب ۔
Jummah Name جمہ ۔ مجمہ ۔ گروہ۔
Jumnapari Noun دو دھاری بکری کی ایک ہندوستانی نسل ۔
Jump Noun جست ۔زقند ۔چھلانگ۔چوکڑی ۔
Jump all over someonejump down ones throat
Jump at Idiom خوشی سے قبول کرنا ۔
Jump at the chance Verb بے صبری اور جلدی سے موقع سے فائدہ اُٹھانا ۔
Jump at the deep end Verb بغیر تیاری کے کسی مشکل کا انتخاب کرنا ۔
Jump ball Noun باسکٹ بال کھیلنے کا ایک طریقہ ۔
Jump bid Noun ضرورت سے زیادہ کی کوشش ۔
Jump boot Noun وہ بوٹ جو پیرا ٹرو پر پہنتے ہیں۔
Jump cut Noun (فلمسازی) کسی شاٹ کے درمیانی حصہ میں قطع و بریدجس سے عمل میں تسلسل پیدا ہوتا ہو۔
Jump down Idiom کم ہونا ، نیچے ہو نا ۔
Jump down someones throat
Jump instruction Noun جمپ انسٹرکشن ۔ ایک انسٹرکشن جو ایگزیکیوشن کے بہاﺅ کو ایک سٹیٹمنٹ یا انسٹرکشن سے دوسرے کی طرف منتقل کرے ۔
Jump into Phrase میں چھلانگ لگانا ۔
Jump joint Noun جوڑ جہاں اعضاء کے سرے ایک دوسرے سے ملتے ہیں ۔
Jump line Noun اخبار وغیرہمیں بقیہ کا اشاریہ ۔خصوصاً رسالے وغیرہ میں۔
Jump master Noun چھلانگ لگانے والوں کا انچارج ۔چھلانگ لگانے کے فن کا ماہر۔
Jump off
Jump off
Jump on the band wagon پہلے سے کامياب شَخص يا چيز کی اِمداد کَرنا ۔ اُس کے ساتھ شامِل ہونا ۔
Jump page Noun اخبارکا وہ حصہ جس پر مضامین کے بقیہ حصے ہوتے ہیں ۔