English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Julain calender Noun جولین کیلنڈر ۔۴۶ء بعداز مسیح میں جو لئیس سیزر نے ایک کیلنڈر متعارف کروایا جس نے قمری کیلنڈر کی جگہ لے لی ۔
Julap julep Noun جلاب میٹھا جلاب
Julepmint julep
Julian Adjective جُولينس سيزَر سے مُتعلِق يا اُس سے ماخُوذ ۔
Julian calendar Noun جولينی تَقويم ۔ تَقويمِ قيصَری ۔ گريگورين کيلَنڈَر ۔
Julian year Noun جولیسی تقویم کا ایک سال۳۶۰ دنوں یا گھنٹوں پر مشتمل۔
Julienne Adjective ژولين ۔ پَتلی سَبزِيوں ميں کاٹی ہُوئی سَبزِياں يا کوئی اور خوراک ۔
Juliet Noun جوليئٹ ۔ حَرُوفِ تَحَجّی (ل) کے لِيے ابلاغياتی لَفظ ۔
Juliet cap Noun ایک جالی دار ٹوپی جو دُلہنیں پہنتی ہیں ۔
Juliet giulio
Juliflora acacia arabica Noun افغانی کیکر ، کابلی کیکر
July جولائی ۔ سال کا ساتواں مَہينَہ ۔
July and august are the rainy months Phrase جولائی اور اگست بارشوں کے مہینے ہیں
July and august are the rainy months at times rains cause fluids
Juma bazaar is held at shah jamal road Phrase شاہ جمال روڈ پر جمعہ بازار لگایا جاتا ہے
Jumaat Name جماعت ۔ گروہ ۔ جوبن ۔ روپ رحمت
Jumal Name جمل ۔ اونٹ
Jumart Noun دوغلی نسل کا ایک افسانوی جانور ۔
Jumbal Noun باریک خستہ اور میٹھا کیک ۔
Jumble Verb گڈ مڈ کرنا ۔
Jumble sale چندہ جمع کرنے کے لیے پرانی اشیاء کی فروخت ۔
Jumble shop Noun کباڑ خانہ۔ کاٹھ کباڑی کی دوکان
Jumbled Adjective عدم ترتیب۔عدم تنظیم۔تسلسل یا منصوبہ کی کمی ۔
Jumblejumbal
Jumblement Noun گڈ مڈ ہونے یاکرنے کاعمل ۔غلط ملط ہونےکی حقیقت ۔
Jumbler Noun گڈمڈ کرنے والا ۔ بے ترتیب کرنے والا ۔
Jumblingly Adverb گڈمڈہونے یا کرنے کےطریقے سے ۔
Jumbly Adjective بے ترتیب ۔ الّم غلّم ۔ بے ڈھنگہ ۔
Jumbo Adjective نوعیت کے اعتبار سے بہت بڑا ہونا ۔ بہت زیادہ۔
Jumbo jet Noun جمبو جیٹ ۔ مُسافروں کو لے جانے والا ایک طیّارہ ۔