English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jugulate Verb انتیائی قدم اٹھا کر کسی بیماری یا ا یسی ہی کسی تکلیف کو ر و کنا ۔
Jugulated Verb انتہائی قدم اٹھا کر کسی بیماری یا ایسی ہی کسی تکلیف کو ر و کا ۔
Jugulation Noun ہَلاکَت ۔ زَبَردَست اقدام سے کِسی مَرض کو روکنے کا عمل ۔
Jugulum Noun حلق کا زیریں حصہ ۔ گردن کی ہڈی کا ایک نام ۔
Jugum Adjective جوگم ۔ دھاری ۔ ورقینہ ۔ کچھ پتنگوں کی اگلی ٹانگوں کے پچھلے کنارے کی بنیاد کے قریب پایا جانا والا گوشک پھیل کر پچھلی ٹانگوں سے جا ملنا ہے اور پروں کی حرکت میں مدد دیتا ہے ۔
Jugum penis Noun مقران الذکر ۔
Juice جُوس ۔
Juice apparatus Noun عرق ہا بخار
Juice fruits Adjective پھلوں کا رس ۔
Juice gastric Noun رطوبت معدی
Juice intestinal Noun آنتوں کی رطوبت
Juiceless Adjective بے عرق ۔ بے رَس ۔ خُشک ۔
Juicer Noun جُوسَر ۔ سَبزِيوں اور پھَلوں کا رَس نِکالنے والی مَشين ۔
Juicily Adverb رَس بھَرے انداز سے ۔ شوخی سے ۔ دِلچَسپی سے ۔
Juiciness Noun رَس دارِيَت ۔ رَسيلا پَن ۔ عرق دار ۔ رَس دار ہونے کی حالت ۔
Juicy رسیلا ۔
Jujitsujiujitsujiujutsujujutsu
Juju Noun جُو جُو ۔ مَغرَبی افريقَہ ميں جادُو ۔ ٹُونا ۔ مَنتَر ۔ جادُو کا پھير ۔
Jujube Adjective جو جوب ۔ عناب ۔ سنجلی ۔ ہندوستانی آلوچہ یا بیر ۔ کھایا جانے والا پھل ۔ اس کی ایک سو گرام گھٹلی میں ۵۰ سے ۱۵۰ ملی گرام اسکا ربک ایسڈ اور ۱۲ سے ۱۹ فیصد شوگر ہوتی ہے ۔
Jujube indian Noun بیر
Jujube tree Noun عنایہ شجر عنابہ زیرفون
Jujubes Noun کھانسی کی ٹکیہ عنابیہ
Jujuism Noun جادُو ۔ آسيب ۔ ٹُونا ۔
Juke Verb اترنا آبٹیھنا ۔
Juke box Noun سِکّہ ڈالنے سے چلنے والا ۔ خودکار ریکارڈ پلیئر جو خوب صورت چمک دار بکس میں بند ہوتا ہے ۔
Juke joint Noun (عوامی) جُوک سَرائے ۔ سَرائے راہگُزَر ۔ سَرِ راہ سَرائے يا تَفريح گاہ ۔
Jukebox Noun جوک باکس ۔ ایسا سافٹ ویئر جو ساﺅنڈ فائلز کی فہرست یوزر کی بتائی گئی ترتیب میں چلانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔
Juked Verb اترا آبیٹھا ۔
Jukes Noun, Adjective احمق آدمی ۔بیوقوف آدمی ۔آبلہ ۔
Juktaglomerular cell Noun اخراج اعضاءکے خلے