English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jughandled | Adjective | غیر متناسب ۔ یک طرفہ ۔ غیر متوازن ۔ |
| Jughhrafia | Noun | جغرافيہ ۔ جغرافيائی شکل کے اعتبار سے عرب جزيرہ نما ہے ۔ جس کے تين طرف پانی اور ايک سمت خشکی ہے ۔ مغرب ميں بحيرہ قلزم آبنائے سويز اور بحيرہ روم ہے ۔ مشرق ميں بحر ہند خليج فارس اور بحر امان ۔ جنوب ميں بحر ہند شمال کی حدود بہت مختلف ہيں ۔ بعض جغرافيہ دان شام تک اس کی حدود کو وسعت ديتے ہيں ۔ عرب کی اب تک باقائدہ پيمائش اور مردم شماری نہيں ہوئی ہے ليکن تخمينی رقبہ بارہ لاکھ مربع ميل ہے ۔ جو جرمنی اور فرانس سے چار گنا ہے ۔ اور آبادی ايک کروڑ کے قريب ہے ۔ ملک کا بڑا حصہ ريگستان و صحرا پر مشتمل ہے ۔ ملک |
| Juglandacea | Adjective | برگ تخم کا ایک گروپ جو اخروٹیہ خاندان کا ہم وجود ہوتا ہے ۔ |
| Juglandaceae | Adjective | جوگلینڈیسیا ۔ اخروٹی ۔ جوزیہ ۔ بند تخم دو فلقی درختوں کا خاندان ۔ پتے گچھے دار مرکب ہوتے ہیں ۔ یک جنسی پھول ہوتے ہیں ۔ معتدل علاقوں میں پیدا ہونے والے درخت ۔ |
| Juglandaceous | Adjective | اخروٹِيَہ ۔ اخروٹ کی پَتّوں سے مُتعلِق ۔ |
| Juglans | Noun | نباتیات : جنس اخروٹ ، |
| Juglans regia | Noun | اخروٹ |
| Juglar glomus | Noun | کنپٹی میں نالیوں کا گچھا |
| Juglone | Noun | ایک سرخی مائل زرد بلدری مرکب ۔ |
| Jugni | Name | جگنی ۔ گلے کا ایک زیور ۔ |
| Jugnu will have passed the ba examination | — | — |
| Jugo slav | — | — |
| Jugoslav | Noun | جنوبی سلافی قوم ۔ یوگو سلاویہ کا رکن ۔ |
| Jugoslavia | Noun | یوگوسلاویہ کی متغیر شکل ۔ |
| Jugoslavjugoslavic | — | — |
| Jugular | Verb | گردن کا گلے کا ۔ |
| Jugular arch | Noun | گردن کی محراب |
| Jugular foraman | Noun | کن پٹی سے رگ گردن کے گزرنے کی جگہ کا اندرونی سوراخ ۔ |
| Jugular foramen | Noun | گردن کا سوراخ |
| Jugular fossa | Noun | رگ گردن کا پیشانی سے گزرنے کا مخصوص حفرہ ۔ |
| Jugular ganglionic | Noun | گردن کی گرہ |
| Jugular gland | Noun | آنسوﺅں کے غدود سے متصل چھوٹے غدود جو پپوٹے کی بافتوں کی گہرائی میں واقع ہوتے ہیں |
| Jugular iliocolic | Noun | گردن کا غار |
| Jugular vein | حبل الورید شاہ رگ ۔ وداج ۔ | |
| Jugular vein of bulbar | Noun | گردن کی ورید کا بصلہ |
| Jugular vein one of a pair of veins draining the brain and joining with the subclavian veins before discharging intothe anterior vena cava heart | — | — |
| Jugular veins | Adjective | گردن کی رگ ۔ |
| Jugularexternal vein | — | — |
| Jugularinternal vein | — | — |
| Jugularis eminence | Noun | فراز دواجی |