English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Judiciousnessjuly | Noun | ساتواں مہینہ ۔ جولائی ۔جءمپ |
| Judo | Noun | جُوڈو ۔ جاپانی کُشتی ۔ جُوڈو کراٹے ۔ جاپانی کُشتی کا طَريقَہ ۔ |
| Judogi | Noun | جُوڈو لِباس ۔ جُوڈو کُشتی لَڑنے والے کا مَخصُوص لِباس ۔ |
| Judoist | Noun | جوڈو کا ماہِر ۔ جوڈو کا پہلوان ۔ جوڈو کراٹے کا ماہِر ۔ |
| Judoka | Noun | وہ جو جوڈو میں حصہ لیتا ہے یا اس کی مشق کرتا ہے ۔ |
| Judophobia | Noun | سامیت مخالف ۔ یہودیت مخالف ۔ |
| Judy | Noun | عورت ۔ زن ۔ لڑکی ۔ |
| Jug | Noun | صراحی ، گھڑا ، قرابہ ، قید خانہ ، قید کرنا ۔ |
| Jug eared | Adjective | باہر نکلے ہوئے کانوں والا ۔ |
| Jugal | Adjective | (تَشريحُ الاعضا) جُوغَل ۔ رُخسَار کی محرابی ہَڈّی سے مُتعلق نقرانی ۔ يوغی ۔ زواجی ۔ |
| Jugal bone | Adjective | گال کی ہڈی ۔ |
| Jugalis arcus | Noun | رخسار کی محراب |
| Jugate | Adjective | (نَباتِيات) جُفت بَرگُچَہ ۔ جُڑ پَتيا ۔ مُرَکَّب پَتّوں والا ۔ |
| Jugated | Adjective | جفت برگچہ ۔ جڑ پتیا ۔ جوڑے دار پتاں رکھنے والا |
| Jugation | Noun | جفت برگچہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ |
| Juged instruction | Noun | مجرمانہ معاملات کا مجسٹریٹ ، جس کے ہسں شکايتیں درج کروائی جاتی ہیں ۔ |
| Jugendstil | Noun | اواخر اُنیسویں صدی میں جرمنی کا ایک آرائشی طرز ۔ |
| Juger | Noun | قدیم روم میں زمین کی ایک پیمائش یا رقبہ جو ۲۸۸۰۰(اٹھائیس ہزار آٹھ سو) ؛مربع فٹ؛ یا ۶۲۲ (چھ سو بائیس) ایکڑ کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| Jugful | Noun | جَگ بھَر ۔ صُراحی بھَر ۔ جَگ کو بھَرنے کی کافی مِقدار ۔ |
| Jugged hare | Noun | مَٹّی کے بَرتَن ميں دَم پُخت خَرگوش کا قُليَہ ۔ |
| Juggernant | Noun | ہندو دیو مالا) جگن ناتھ ۔کرشن ۔ جگن ناتھ کا مندر جو پوری(اڑیسہ) میں ہے ۔ |
| Juggernaut | Noun | جگ ناتھ ، کرشن کا بُت ، کرشن کا مندر ، کرشن کی مورتی جس کا جلوس ہر سال نکالا جاتا ہے ۔ |
| Juggins | Noun | سادہ لوح ۔ بھولا آدمی ۔ سادہ آدمی ۔ |
| Juggle | Verb | پھینکنا ۔ |
| Juggled | Verb | پھینکا ۔ |
| Juggler | جادو گر مداری ۔ | |
| Jugglery | Noun | بازيگَری ۔ شعبدَہ بازی ۔ عيّار پَن ۔ مَداری پَن ۔ |
| Jugglingly | Adverb | شعبد بازی کے طور پر ۔ |
| Juggular vein | Noun | بیرونی شہ رگ |
| Juggulario fovea | Noun | شہہ رگ کے گڑھے |