English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Judicial administration Noun قانون کے مطابق عدل گستری ، عدالتی نظام کے اندرونی امور کا انتظام ۔
Judicial allowance Noun مفارقت بمیان زوجین بحکم عدالت ۔
Judicial astrology Noun انسانی معاملات پر ستاروں کے پوشیدہ اثرات کے اندازہ لگانے کا فن ۔ ستاروں کے ذریعہ پیش گوئی ۔
Judicial blindness Noun گناہوں کے وبال میں عقل پر پردہ پڑ جانا ۔
Judicial bond Noun عدالتی ۔ مچلکہ ۔
Judicial combat Noun آزمائشی جنگ ۔ دو لوگوں کے درمیان احقاق حق کی جنگ ۔ جنگ مسابقت ۔
Judicial committee if the priny council Noun برطانوی پریوی کونسل کی وہ کمیٹی جو برطانوی یا وقتاً فوقتاً دولت مشترکہ کے ماہرین پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Judicial conference Noun ججوں کی کانفرنس جس میں بعض اوقات دوسرے حکام بھی شرکت کرتے ہیں ۔
Judicial council Noun ججوں اور وکیلوں پر مشتمل سرکاری کمیٹی
Judicial criticism Adjective تشریعی تنقید ۔
Judicial delegation Noun جج کے اختیارات کی تفویض ۔
Judicial discretion Noun کسی معامل میں مخصوص قانون کی غیر موجودگی کی وجہ سے انصاف کے اصولوں کے پیش نظر ممکنہ فیصلوں میں سے کوئی ایک ۔
Judicial lock up Noun عدالتی حوالات ۔
Judicial murder Noun قانونی قتل ۔ سزائے موت جو الفاظ قانون کے مطابق ہو لیکن منصفانہ نہ ہو ۔
Judicial oath Noun حلف جو عدالتی کاروائی کے سلسلے میں لیا جائے ۔
Judicial process Noun انصاف کے قیام کے لیے عدالتی طور پر کی جانے والی کاروائیوں یا اقدامات کا سلسلہ ۔
Judicial review Noun قانون: نظر ثانی ۔ مکرر تحقیقات ۔
Judicial separation Noun میاں بیوی کے درمیان عدالت کے ذریعے جدائی ۔
Judicial service Noun سیاسیات: ملازمت عدلیہ ۔
Judicial side Noun صیغہٴ عدالت ۔
Judicial veto Noun عدلیہ بالخصوص سپریم کورٹ کو تفویض کیا ہوا وہ اختیار جس کی رو سے وہ کسی بھی قانون سازی یا انتظامی کاروائی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے منسوخ کر سکتا ہے ۔
Judicial writ Noun قانون : حکم نامہ ۔ عدالتی حکم نامہ ۔
Judiciality Noun فیصلہ کی صفت یا حالت ۔
Judicially Adverb عدالَتی طَور پَر ۔ مُنصِفانَہ طَور پَر ۔ جَج کے شانِ شايان ۔
Judicialness Noun عدالتی طریقہ ۔ انصاف ۔
Judicialsepsra tion Idiom عدالت کے حکم سے شادی کا خاتمہ ۔
Judiciary Noun (کسی ملک کے تمام) جج ۔ قضاۃ ۔ مصنف ۔
Judicious معاملہ فہم ۔
Judiciously معاملہ فہمی سے تدبیر سے ۔
Judiciousness معاملہ فہمی ۔