English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Judges marshal
Judges order containing it
Judgeship Noun قَضا ۔ جَجی ۔ جَج کا عہدَہ ۔ مَنصَبی ۔
Judgess Noun خاتون جج ۔
Judgmatically Adverb دُور انديشی سے ۔ مُعاملَہ فہمی سے ۔ سوچ سَمَجھ کَر ۔
Judgmaticjudgmatical
Judgment فیصلہ ۔
Judgment book Noun وہ رجسٹر جس میں عدالتی فیصلے درج کیے جاتے ہیں ۔
Judgment by default بحث کے فقدان کے باعث غلط فیصلہ ۔
Judgment cap Noun وہ کالی ٹوپی جو جج زائے موت کا فیصلہ سناتے وقت پہنتا ہے ۔
Judgment creditor Noun مقدمہ جیتنے والا ۔ وہ شخص جس کے موافق فیصلہ ہو ۔
Judgment day Noun آخری فیصلہ کا دن ۔ یوم الحساب ۔ روز محشر ۔
Judgment debt Noun قرض جس کی ادائیگی کی ڈگری دی گئی ہو ۔
Judgment debtor Noun مقدمہ ہارنے والا ۔ عدالتی مدیون ۔
Judgment hall Noun کمرہٴ عدالت ۔
Judgment note Noun ایک قسم کی ہنڈی جس کے مطابق قرض دینےوالا اپنی مرض کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہے ۔
Judgment proof Adjective ایسے آدمی سے متعلق جس کے پاس قرض کی ادائیگی کے لیے کوئی جائیداد نہ ہو ۔
Judgment rate Noun بیمہ کی وہ شرح جو مقررہ شرح کی بجائے پارٹی کی مرضی کے مطابق ہو ۔
Judgment roll Noun وہ عدالتی رجسٹر جس میں کسی مقدمہ کی کاروائی لکھی جائے ۔
Judgment seat Noun حاکم کی کرسی ۔ کرسیٴ عدالت ۔
Judgment summons Noun برطانیہ کی مضافاتی عدالتوں سے عدالتیمدیون کے نام جاری کیا جانے والا سمن ۔
Judgmentaljudgemental
Judgmentbritjudgement
Judicable Adjective قابل تجویز ۔ قابل غور ۔ قابل عمل ۔ قابل سماعت ۔
Judical law Adjective عدالتی ۔
Judicative Adjective فيصَل ۔ فيصلَہ کُن ۔ فيصلے کا اِختِيار رَکھنے والا ۔
Judicatory Adjective مُقَدّمے کی سَماعت کا اہَل ۔ عدَل گُستَرانَہ ۔ فيصلَہ جائی ۔
Judicature Noun ملک کے جملہ جج ۔ نظام عدالت ۔
Judicial عدالتی ۔
Judicial act Noun عدالتی اختیار سے متعلق قانون یا عمل ۔