English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Judge advocate | Noun | (عسکَری) قانُونی مَشير ۔ اسٹاف افسَر جو کوٹ مارشَل کے سامنے مُقَدمات کی پيروی کے لِيے مُقَرَّر کِيا جائے ۔ جَج ايڈوکيٹ ۔ |
| Judge advocate general | Noun | (عسکری) نگران قانونی افسر ۔ |
| Judge between them in the light of what has been revealed by god and do not follow their whims and beware of them lest they lead you away from the guidance sent down to you by god if they turn away then know that god is sure to punish them for some of | — | — |
| Judge by appearances | Verb | ظاہری شکل و صورت سے اندازہ لگانا ۔ |
| Judge delegate | Noun | جج جسے خصوصی اختیارات حاصل ہوں ۔ |
| Judge in truth between us o lord he said our lord is merciful whose help we seek against what you attributeq 21 112 | — | — |
| Judge law | Adjective | جج منصف ۔ |
| Judge lynch | فرضی حاکم عدالت جس کی طرف ؛لنچ؛ کی سزا منسوب کی جاتی ہے ۔ | |
| Judge not by appearances | Phrase | ظاہری صورت پر مت جاﺅ |
| Judge of small causes court | جج آف سمال کازیز کورٹ ۔ | |
| Judge on its | نفس معاملہ کے لحاظ سے فیصلہ کرنا ۔ متعلقہ واقعات اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ۔ | |
| Judge ordinary | طلا ق کی عدالت کا جج ۔ قا ضی ۔ | |
| Judge s order law | Adjective | جج کی طرف سے ہدایات ۔ |
| Judge states a case | Noun | جج مقدمہ بیان کرتا ہے ۔ |
| Judged | Verb | انصاف کیا حکم دیا ۔ |
| Judgemade | Noun | قانونی اصول جو ججوں کے فیصلے پر مبنی ہو ۔ عدالتی فیصلہ ۔ |
| Judgematic | Adjective | سمجھدار ۔ دور بین ۔ |
| Judgematically | Adverb | جج کی طرح ۔ جج کے طریقے سے ۔ |
| Judgement | رائے ، قیاس ، فہم ۔ | |
| Judgement creditor | مقدمہ جیتنے والا ۔ وہ شخص جس کے موافق فیصلہ ہو ۔ | |
| Judgement day | Noun | روزِ حِساب ۔ قَيامَت کا دِن ۔ روزِ مَحشَر ۔ يَومِ حِساب ۔ |
| Judgement debt | قرضہ جس کی ادائیگی کی ڈگری کی گئی ہو ۔ | |
| Judgement debtor | مقدمہ ہارنے والا ۔ وہ شخص جس کے خلاف فیصلہ ہو ۔ | |
| Judgement lien | استحقاق قبضہ ، حق مراجعت ۔ | |
| Judgement note | عدالتی نوٹ جو قرضہ کے وجود کو تسلیم کرتا ہو ۔ | |
| Judgemental | Adjective | بطور فیصلہ ۔ فیصلے کے مُتعلق ۔ ماخوذ کرنے والا ۔ رد کرنے والا ۔ |
| Judgeordinary | Noun | جج۔ جس کے اختیارات محدود ہوں ۔ |
| Judger | Noun | فيصلَہ دينے والا ۔ مُقَدمَہ کی سَماعت کَرنے والا ۔ |
| Judges charge to jury | — | — |
| Judges lodgings | تحقیقات کے دوران ججوں کے رہنے کی جگہ ۔ |