English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jack straw Noun معمولی آدمی ۔ غیر اہم آدمی ۔
Jack tar Noun ملاح ۔ مانجھی ۔
Jack tarjacktar
Jack towel Noun شہ تولِيا ۔ بَڑا توليا ۔جِسے گھُومنے والے ڈَنڈے پَر لَٹکايا جا سَکے ۔
Jack up اوپر اٹھانا ۔
Jackal Noun گیدڑ ، شغال ، سیّار ، جمبو ، گر گا بننا ، گیدڑ بننا ۔
Jackals are howling Phrase گیدڑ ہواں ہواں کر رہا ہے
Jackals howl گیدڑ روتے ہیں ۔
Jackals will have been howling since mid night Phrase گیدڑ آدھی رات سے چلا رہیں ہوں گے
Jackanapes Adjective جیکن اپیس ۔ میمون بندر ۔ چھوٹا تربیت یافتہ بندر ۔
Jackaroo Noun مویشیوں کے باڑے پر کام کرنے والا نو آموز ۔
Jackass Adjective جیک ایس ۔ خرنر ۔ گدھا ۔
Jackass copal Noun زنجیبار کا ایک قسم کا خاص گوند جو جلا یا وارنش کے کام آتا ہے ۔
Jackass deer Noun افریقی انٹی لوپ ۔ہرن کی ایک قسم ۔
Jackass laughing Adjective لافنگ جیک ۔ خندہ زن ماہی خور ۔ دیو پیکر چلق ۔ ماہی خور ۔ آسٹریلیا کا یہ پرندہ ہنستا اور بے ہنگم لیکن زور دار چیخ مارتا ہے ۔ مقامی لوگ اسے کوکوابورا کہتے ہیں ۔
Jackass penguin Noun جنوبی افریقہ اور جنوبی مغربی امریکا کا ایک پنگوئن جس کی آواز گدھے کے رینکنے سے ملتی جلتی ہے ۔
Jackassery Noun بے وَقُوفانَہ يا احمَقانَہ کام ۔ حَماقَت ۔
Jackassness Noun احمق یا خود پسند ہونے کی حالت۔
Jackboot Noun ٹخنوں تک لمبے بوٹ ۔ یہ فاشیت یا فوجی استبدار کے نِشان کے طور پر ۔
Jackdaw Adjective جیک ڈا ۔ کوا ۔ زغن ۔ زاع صغیر ۔ چھوٹا کو ۔ اس کی گردن خاکستری ہوتی ہے ۔ ویران اور قدیم عمارتوں میں چھپتا اور گھر بناتا ہے ۔
Jacked Verb رو کنے کا فیصلہ کیا ۔
Jackeen Noun مہمل گو ۔ گھمنڈی ۔
Jackels had been howling for twenty five minutes Phrase گیدڑ پچیس منٹ سے چیخ رہے تھے
Jacker رات کو شِکار کَرنے والا ۔
Jacket جيکٹ ۔ جاکٹ ۔
Jacket crown Noun مصنوعی دانت جو قدرتی دانت کے باقی ماندہ حصوں پر لگایا جاتا ہے ۔
Jacketed Adjective جيکِٹ والا ۔ غلاف دار ۔
Jacketing Noun, Adjective صدری ۔ پائپ یا سلنڈر کا غلاف ۔
Jacketless Adjective بے صَدری ۔ بے غُلاف ۔
Jacketlike Adjective صَدری نُما ۔