jackdaw – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیک ڈا ۔ کوا ۔ زغن ۔ زاع صغیر ۔ چھوٹا کو ۔ اس کی گردن خاکستری ہوتی ہے ۔ ویران اور قدیم عمارتوں میں چھپتا اور گھر بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوٹا سفید سر کا کوّا ۔ گھروں پر منڈلانے والا جو بڑا ٹوہی سمجھا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یورپ اور ایشیا کی ایک چڑیا ۔

🔹 Roman Urdu