English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jackfruit Noun مشرقی ہندوستان اور مشرقی ایشیا کا پھل ۔ کٹھل اور اِس کا درخت ۔
Jackhammer Noun ہوا کے زور سے چلنے والی پتھر پھوڑ کل یا چٹانوں میں سوراخ کرنے کا برما ۔
Jacking Adjective کتائی کا طریقہ جس سے مزید اینتھن پیدا ہوتی ہے ۔
Jackknife Verb بے قابو ہونا ۔
Jackknifed Verb بے قا بو ہوا ۔
Jackleg Adjective شوقِيَہ ۔ ناپُختَہ ۔ بے ايمان ۔ فَن و تَرتيب ميں ناکافی ۔
Jacklight Noun رات کے وَقت شِکار کَرنے يا مَچھلی پَکَڑنے کے لِيے روشنی ۔
Jacklighter Noun روشنی سے شِکار کَرنے والا ۔ مَچھلی پَکَڑنے والا ۔
Jacknife Noun ايک بَڑا مَضبُوط چاقُو ۔ آگے کی طَرَف سَر کے بَل غوطَہ لَگانے کا عمَل ۔
Jackonian epilepsy Noun عارضی صرع۔( مرگی)جو دماغ کے کسی حصے میں صدمہ پہنچنے سے ہوتی ہے ۔
Jackpine Noun جِنس صنوبر کا ایک درخت جو امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Jackplane Noun رَندا ۔ ايک اوزار جِسے بَڑھَئی کھُردری لَکڑی کو ہَموار کَرنے کے لِيے اِستِعمال کَرتا ہے ۔
Jackpot Noun تاش کا کھيل ۔ مُقابلے کا سَب سے بَڑا اِنعام ۔ جِس ميں لَگائی گَئی شَرطوں کی مَجمُوعی رَقَم شامِل ہو ۔
Jackrabbit Noun بڑا خرگوش جو گیاہستانوں میں پایا جاتا ہے ۔ بڑے قد کا خرگوش ۔ خرگوش کی ایک قِسم
Jackscrew Noun پيچواں جيک ۔ بھاری اشيا کو محدُود بُلَندی تَک اُٹھانے والا جيک ۔
Jackshaft Noun مُتقابِل دھُرا ۔ سُرُنگ يا کان کا دھُرا يا بَلّی ۔
Jacksmelt Noun شہ ماہی ۔ بَڑی مَچھلی جو بَحَرُالکاہَل کے ساحِلوں سے دُور پائی جاتی ہے ۔
Jacksnipewilson s snipe
Jackson Adjective میسیسپی کے دار السلطنت جیکسن کا۔جیکسن میں مروجی طرز سے متعلق ۔
Jacksonian Adjective جيکسَنی ۔ امريکا کے ساتويں صَدَر اينڈريو جيکسَن کے سِياسی اصُول ۔
Jacksonian epilepsy Combining Form رک ۔
Jacksonian epilepsy march Noun مِرگی ۔ مِرگی کا مَرض ۔ صَرَع قَشری ۔
Jacksonion Noun انڈریو جیکسن کاپیرو ۔ اس کے خیالات کاحامی ۔
Jacksonism Noun جیکسن کے سیاسی اصول یا پالیسی ۔
Jackstaff Noun جہاز کے مستک پر پھریرے کے لیے لگا ہوا ڈنڈا یا بلّی ۔ جھنڈے کی ڈنڈی ۔
Jackstone بَچّوں کا ايک کھيل جِس ميں ايک کھِلاڑی بَيَک وَقت ايک چھوٹی گيندکو گَدا بھی ديتا ہے اور نِشانَہ بھی اُکھاڑتا ہے ۔
Jackstraw Noun شہ تِنکا ۔ تِنکوں يا لَکڑی کے باريک ٹُکڑوں کا ايک کھيل ۔
Jacob حضرت یعقوب علیہ السلام ۔
Jacob answered you know that i have worked hard for you your flocks have grown and been well while i cared for themgenesis 30 29
Jacob became angry with rachel and said i am not god he is the one who has caused you to not have childrengenesis 30 2