English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Job ledger کھاتہ کار متفرق ۔
Job lot Noun متفرق گھٹیا مال کا ڈھیر ۔
Job market Adverb روز گار کی صورت حال خاص طور پر روزگار کے تقاضے وغیرہ ۔
Job of work Idiom کام ۔
Job oriented learing experience Adjective وہ تعلیمی مواقع جو پیشہ ورانہ تعلیم کے قریب تر ہوں ۔
Job price Noun کرایہ کی چیزوں کے لیے ادا کی ہوئی رقم ۔
Job queue Noun جاب کیو ۔ ایسے پروگرامز یا ٹاسکس کی ایک فہرست جو کمپیوٹر پر عمل درآمد کے منتظر ہیں ۔
Job rotation Adjective لوگوں کا روزگار بدلتے رہنے کا عمل ۔
Job s comforter Noun دوست نُما دُشمَن ۔ غَمخُواری کے پَردے ميں تَکليف ميں اِضافَہ کَرنے والا ۔
Job s tears Noun سینکل
Job satisfaction Adjective کسی اجیر کا اجرت کے حالات سے خوش حال ہونا یا اس کے برعکس کوئی صورت حال ۔
Job sheet Noun ہدایت نامہ جس سے مزدور کو کام کرنے میں مدد ملے ۔
Job specification Adjective روزگار کے لیے مطلوبہ سرگرمیاں تعلیمی قابلیت تجربہ اور شخصی خوبیوں وغیرہ کا مفصل بیان ۔
Job specification man Adjective معیار اہلیت استعداد جو کسی شخص یا چیز کو اہل بناتی ہے یا موزوں بناتی ہے کسی جگہ یا ملازمت کے لیے ۔
Job work Noun کام کے حساب سے مزدوری دباڑی طباعت چھاپہ خانے میں متفرق کام کاج جیسے کارڈ پوسٹر یا پمفلٹ کی چھپائی اُجرتی کام ۔
Jobaca Noun امریکی ناریل نخلہ
Jobation Noun تنبیہ ۔ سرزنش ۔ ڈانٹ ۔
Jobber Adjective دلال آڑھتی تھوک فروش ۔
Jobber fin Adjective ھنڈی فروش ۔
Jobber s turn stk Adjective دلال کا منافع ۔
Jobbernowl Noun احمق ۔ کاٹھ کا الّو ۔ بیوقوف ۔
Jobbery Adjective بد دیانتی کا کام سرکاری عہدے سے ناجائز فائدہ اٹھانا ۔
Jobbing Adjective مُختلف کاموں میں یا گاہے گاہے مصروف ۔
Jobbing shop production ind Adjective چھوٹے پیمانے پر پیداوار ۔
Jobbish Adjective خدمت گار ۔ تیز کام کرنے والا ۔
Jobble Noun چھوٹی مقدار یا وزن ۔
Jobcentre Noun بہت سے اِداروں میں سے کوئی جہاں خالی اسامیوں کی بابت اطلاعات آویزاں ہوتی ہیں ۔
Jobholder Noun ملازم سرکاری ملازم مستقل کام کرنے والا آدمی ۔
Jobilate Verb خوش ہونا لگن ہونا مگن ہونا ۔
Jobless Adjective بے روزگار ۔