English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Joblessness Noun بے کاری ۔
Jobmaster Noun گھوڑے کے اصطبل کا مالک ۔
Jobs are hard to come by these days Phrase آج کل نوکریاں مشکل سے ملتی ہیں
Jobs comforter
Jobs comforter
Jobs news
Jobs news
Jobs post
Jobs post
Jobs tears
Jobs tears
Jobs tears
Jobshare Verb انتظام کرنا۔
Jobshared Verb انتظام کیا ۔
Jobsheet Noun کیے ہوۓ کام کی تفصیل ۔ گو شوارہ کار گُزاری ۔
Jobwork Noun اُجرت پر کام ۔ جِس میں ہر کام کا علیحدہ مُعاوضہ مِلے ۔
Jocism Noun ایک رومن کیتھولک تحریک جو مزدوروں کے درمیان تھی ۔
Jocist Noun رومن کیتھولک تحریک کا رکن ۔
Jock Noun جاکی ۔ چابُک سَوار ۔ گھُڑ سَوار ۔
Jocker Noun لوطی ۔ مسخرہ ۔
Jockey Noun جاکی ، گھڑ دوڑ کا سوار ، گھڑ دوڑ کا سوار ، گھوڑوں کا سوداگر ، ٹھگ ، دغا باز ۔
Jockey cap Noun گھوڑ سوار کی ایک خاص قسم کی ٹوپی ۔
Jockey club Noun جاکی کَلَب ۔ گھُڑ دوڑ کی انجُمَن ۔
Jockey coat Noun ایک قسم کا لبادہ ۔
Jockey for position Verb دوسروں پر فوقیت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ۔
Jockey ship Noun گھوڑ سواری کا آرٹ ۔ جاکی کا پیشہ ۔
Jockey sleeve Noun جوکی کوٹ کی طرح کی آستین ۔
Jockeybom Noun جاکیوں کی جماعت ۔
Jockeydom Noun جاکیوں کا حلقہ ۔
Jockeyed Verb ہرممکن کوشش کی ۔