English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jocko Noun چَمپائزی ۔ بُوزنَہ ۔ لَنگُور ۔ بَندَر ۔ بِن مانَس ۔
Jockstrapathletic supporter
Jockteleg Noun کھٹکے دار شکاری چاقو ۔
Jockying Noun, Verb گھوڑ سواری ۔ چابک سواری ۔ فریب ۔
Jockyism Noun گھوڑ سواری کی طرز ۔
Jocose Adjective کھلندڑے پن کا ۔ ہنسی مذاق کرنے والا ۔ دِل لگی باز ۔
Jocosely Adverb ظریفانہ ۔ خوش طبعی سے ۔ خوش دِلی سے ۔
Jocoseness Noun خوش طبعی ۔ خوش اخلاق ۔ ہنسی مذاق کرنے کا عمل ۔
Jocoserious Adjective نیم خوش طبعی ۔ نیم ظریف ۔ نیم سنجیدہ ۔
Jocosity Noun چہلیں ۔ مسخرا پن ۔ مزاحیہ ۔
Jocular Adjective خوش طبع ، دل لگی باز ، مسخرا ، مسخرے پن کا ، ہنسی کا ، ظریفانہ ۔
Jocularity Noun مَذّاق ۔ ظَرافَت ۔ مَزاح ۔ مَسخَرا پَن ۔
Jocularly Adverb مَذّاق ميں ۔ مَسخَرے پَن سے ۔
Jocund خوش باش زندہ دل ۔
Jocundity Noun زِندَہ دلی ۔ خُوش باشی ۔ خُوش دلی ۔
Jocundly Adverb زِندَہ دِلی سے ۔ خُوش طَبعی سے ۔
Joda was the son of joananjoanan was the son of rhesarhesa was the son of zerubbabelzerubbabel was the son of shealtielshealtiel was the son of neriluke 3 27
Jodat Name جودت ۔ خوبی ۔
Jodel Noun الاپنا ۔ گنگنانا ۔
Jodet Name جودت ۔ زہانت ۔ ذکاوت ۔خوبی ۔
Jodhpur Noun, Synonym بھارَتی شہَر جودھپُور کے نام پَر۔ جودھپُوری ۔ ہَرجَس۔
Jodhpur boot Noun گھوڑ سواری کے جوتے ۔
Jodhpurs Noun عموماً گھڑ سواری کے لیے پہنی جانے والی برجیں گھٹنوں سے ٹخنوں تک مہریوں والی ۔
Jodo Noun پاکیزہ زمین ۔
Joe Noun عامیانہ: قہوہ ۔
Joe bloggs Noun شخصے ۔ کوئی شخص کوئی جنا ۔ امکا ڈھمکا ۔
Joe mantn Noun جوسف مینٹن کی بنائی ہوئی بندوق کا نام ۔
Joe miller بار بار کا سنا ہوا لطیفہ ۔
Joe millerism Noun ہجویات اور لطائفات کا حامی ۔
Joe pye weed