English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jkendotheelial cell Noun درتلمی خلیہ
Joaddat Name جرنم ۔ جسامت والا ۔
Joan Noun ایک دہقانی لڑکی ۔
Joar Noun جوار
Joash Name زرہ ایک زیور ۔
Job Noun مزدوری اُجرت پر کام نفع کی خاطر پھٹکل کام فرض منصبی کار خدمت کوئی ایسا سرکاری یا عوامی کام یا صورت حال جو غیر مناسب ذاتی فائدے کے لیے ہو ۔
Job analysis آسامی تجزیہ ۔
Job analysis man Adjective آسامی تجزیہ ۔
Job card کام کرنے کے اوقات لکھنے کا کارڈ ۔
Job carriage Noun کرایہ کی گاڑی ۔
Job centre Adjective دفتر روزگار ۔
Job clasification Noun کام کی نوعیت یا مشاہدے کی بنیاد پر ۔
Job classification آسامی جماعت بندی ۔
Job costing خصوصی معاہدہ کے اخراجات ۔
Job costing ind Adjective متفرق کام کے مصارف کو مد وار لکھنے کا عمل ۔
Job description Adjective کام کی اہم خصوصیات کے ساتھ ساتھ اس کے لیے درکار اجیر کی ضروری خصوصیار کا بیان ۔
Job description man Adjective کارکن کے کام کی صلاحیتوں کی تفصیل ۔
Job education Adjective فنی اور اعلی تعلیم ۔
Job evalua tion درجہ بندی محنت ۔
Job evaluation Verb اقسام و مراتب روزگار میں کسی کام کی حیثیت و قدر متعین کرنے کی خاطر تکنیس استعمال میں لانا ۔
Job evaluation man Adjective درجہ بندی محنت ۔
Job evalution Noun کسی ادارے کے ہر کام یا ملازمت کا باقاعدہ کیفیتی جائزہ ۔
Job familay Adjective پیشوں کا گروہ جس کے تمام ارکان پیشوں کے لیے ایک جیسے ملتے جلتے ہنر درکار ہوں ۔
Job gardener کرایہ کا مالی ۔
Job grading ذمہ داری ۔ کام کی نوعیت ۔
Job hopper Noun نوکری بدل نوکری کی دوڑ لگانے والا وہ شخص جو اپنی آمدنی میں اضافہ کے لیے بار بار نوکری بدلتا ہے ۔
Job hopper Noun نوکری بدل نوکری کی دوڑ لگانے والا وہ شخص جو اپنی آمدنی میں اضافہ کے لیے بار بار نوکری بدلتا ہے ۔
Job hopping Noun نوکری بدلی اپنی آمدنی میں اضافہ کی خاطر بار بار نوکری بدلنے کی عادت یا عمل یعنی ایک جگہ کام چھوڑ کر دوسری جگہ کام کرنا ۔
Job hopping Noun نوکری بدلی اپنی آمدنی میں اضافہ کی خاطر بار بار نوکری بدلنے کی عادت یا عمل یعنی ایک جگہ کام چھوڑ کر دوسری جگہ کام کرنا ۔
Job horse Noun کرایہ کا گھوڑا ۔