English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jinny road | Noun | ایک خود کار سطح مائل ۔ |
| Jinricksha | Noun | دو پہیوں والی چھتری دار گاڑی جِسے آدمی کھینچتے ہیں ۔ |
| Jinrikishajinrickshajinrickshaw | — | — |
| Jinx | Verb | بد قسمت ہونا ۔ بد قسمتی میں گھرنا ۔ |
| Jiont | Noun | جوڑ ۔ دو یا دو سے زائد ہَڈّیوں کا جوڑ ۔ جَہاں دو یا زائد ہَڈّیاں مِلتی ہَیں جوڑ کہلاتا ہے |
| Jipm off | Noun | جمپنگ میں برابر کے حریفوں کا آخری راونڈ ۔ |
| Jird | Adjective | جرڈ ۔ کترنے والا چھوٹا سا جانور ۔ ممالیہ ہے ۔ سائنسی تجربات کے لیے نہایت سفید ہے ۔ |
| Jirga | Noun | جرگہ۔ افغان سرداروں کی کونسل ۔ |
| Jisma | Name | جسمہ ۔ متلاشی ۔ |
| Jitney | Adjective | جٹنی مسافر بردار چھوٹی سی بس یا گاڑی جس کا کرایہ بہت سستا ہوتا ہے ۔ |
| Jitter | Noun | جٹر ۔ ڈسپلے کئیگئے ویڈیو امیج میں معمولی جنبش یاکمی بیشی جو ڈسپلے سگنل کی بے قاعدگی کی وجہ سے پیدا ہو ۔ |
| Jitterbug | Noun | تيز ناچ ۔ تيز رَقص ۔ جِٹَر بَگ رَقص ۔ |
| Jittered | Verb | گھبراہٹ سے کا م ہوا ۔ |
| Jitteriness | Noun | خلجان ۔ ہیجانی کیفیت ۔ گھبرانے کی کیفیت ۔ |
| Jitters | Noun | شَديد اعصابی ہيجان ۔ تَناو ۔ خَوف يا بے چينی کا اِحساس ۔ |
| Jittery | Adjective | اعصاب زَدَہ ۔ اعصابی تَناو کی ۔ گھَبرايا ہُوا ۔ پَريشان ۔ سَرا سيمَہ ۔ |
| Jiu jitsu | ہتھیار کے بغیر خود دفاعی کا ایک جاپانی طریقہ یا فن ۔ | |
| Jiva | Noun | ہندومت: زندگی کی حیات افروز توانائی ۔ |
| Jivamukti | Noun | نجات جو زندگی میں حاصل ہو ۔ |
| Jive | Verb | فضول بات کرنا ۔ گمراہ کرنا ۔ |
| Jived | Verb | نا چا ۔ |
| Jiver | Noun | گمراہ کرنے والا ۔ واہیات باتیں کرنے والا ۔ |
| Jiwauri cemetery | Noun | جیوری قبرستان ۔ |
| Jiyad | Name | جیاد ۔ خالص ۔ ملاوٹ سے پاک |
| Jiza | Name | کنارہ ۔ سرا ۔ گوشہ ۔ |
| Jizz | Noun | کِسی حیوان یا نبات کی مخصوص شناخت ۔ |
| Jj | — | — |
| Jkcell membrane | — | — |
| Jkcleome icosandra | Noun | جنگلی ہہل ، ارک پشپی ، تلون |
| Jkcystorrhaphy | Noun | مثانہ کی رفو گری |