English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jina Noun جین مت کے مطابق جس نے اپنی ریاضت سے مادی و عارضی حیات پا لی ہو ۔ ترتھنکار ۔
Jingaljingallgingalgingall
Jingall Noun جِنگَل کی متبادل شکل ۔
Jingle گھنٹی بجانا ۔
Jingled Verb جھنجھنا یا ۔
Jingler Noun جھَنکار پيدا کَرنے والا ۔
Jingling Adjective جھنکار ۔ چھنچھناہٹ ۔ جھنجھناہٹ ۔ چھنچھناتے ہوۓ ۔
Jinglingly Adverb جھنجناتے ہوئے ۔
Jingly Adjective جھَنکار سے ۔ نَغمَہ آہَنگ پيدا کَرنے والا ۔
Jingo Interjection عامیانہ :عموماً محاورے کے طور پر ۔ قسم سو پیسے کی ۔
Jingoish Adjective جنگ جویانہ وطن پرستی کا حامل ۔
Jingoism Phrase وطن کے لیے جنگ جوئی کی حمایت
Jingoist Noun جَنگ جُوئی کی پاليسی کا حامی ۔
Jingoistically Adverb جارحانہ وطن پرستی سے ۔ جنگ جویانہ وطن پرستی سے ۔
Jingoisticjingoish
Jingoring Noun ایک قسم کا کھیل جس میں بچے ہاتھ جوڑ کر ایک مرکز کے گرد رقص کرتے ہیں ۔
Jini Noun جنی ۔ سن مائیکروسسٹمز کی تیار کردہ ایک تیکنیکی تصریح جو جاوا کوڈ کا ایک چھوٹا سا حصہ استعمال کرتے ہوئے جاوا چوئل مشین رکھنے والے کسی بھی نیٹ ورک ڈیوائس کو اپنی دستیابی اور خدمات کی فراہمی کی اطلاع اسی نیٹ ورک سے مربوط کسی بھی ڈیوائس تک پہنچانے کی اجازت دیتا ہے ۔
Jink Verb سُبُک خَرام ہونا ۔ نَرَم حَرکَت کا ہونا ۔ چابُکدَستی سے گھُوم جانا ۔
Jinked Verb جلدی حرکت کی ۔
Jinker Noun ایک قسم کی گاڑی جس میں دو یا چار پہیے ہوتے ہیں جو لکڑیاں وغیرہ ڈھونے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Jinks Noun خَرمَستِياں ۔ رَنگ رَلياں ۔ شَرارَتيں ۔ شوخِياں ۔
Jinks highjinks خر مستیاں رنگ رلیاں ۔
Jinnah Name جناح ۔ بازو اور ہاتھ ۔ بغل ۔ جانب ۔ پناہ ۔ روزن
Jinnah believed in working for hindu muslim unity
Jinnah believed in working for hindu muslim unity he always looked after the interests of the muslim
Jinnah cap Noun جناح کیپ ۔ جناح ٹوپی ۔
Jinnah cap is much in vague these days Phrase آجکل جناح کیپ کا بڑا رواج ہے
Jinnee Noun جن کا واحد ۔
Jinngeniejinni
Jinny Noun ایک قسم کی کرین ۔ جس کے ذریعے گاڑی کو اتارنے یا اوپر لے جانے کا کام لیا جاتا ہے ۔