English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jiggled | Verb | ا و پر نیچے حر کت دی یا کی ڈ و لی ۔ |
| Jiggly | Adverb | غیر مستقل ۔ دھیرے دھیرے چلنے والا ۔ |
| Jigjog | Noun | ہچکولے ۔ جھٹکے ۔ |
| Jigr | Name | جگر ۔ طاقت ۔ کلیجہ ۔ زور ۔ آس ۔امید |
| Jigsaw | Noun | تصویری معما ۔ آڑی تِرچھی کٹی ہوئی تصویر جِس کے ٹُکڑوں کو صحیح ترتیب سے مِلانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ |
| Jigsaw puzzle | Noun | آڑا کَٹا مُعما ۔ چھَبکا مُعما ۔ |
| Jigsawed | Verb | رقصندہ آ ری سے کا ٹا ۔ |
| Jiha | Name | جہیہ ۔ اونچی آواز والا ۔ |
| Jihad | Name | جہاد ۔ اللہ کی راہ میں لڑنا |
| Jila | Name | جلا ۔ چمک دمک ۔ |
| Jill | Noun | نوجوان عورت ۔ فِٹ عورت ۔ خوبصورت جِسم کی مالکہ عورت ۔ |
| Jillet | Noun | اسکاٹ لینڈ ۔ آوارہ یا فاحشہ لڑکی ۔ |
| Jillion | Noun | پَدَم پَدَم ۔ ايک فَرضی عدَد جو بہَت بَڑی رَقَم کی طَرَف اِشارَہ کَرتا ہے ۔ |
| Jilt | Noun | بے وفاعورت ، ہرجائی ، اقرار محبت کر کے پھر جانا ۔ |
| Jilted | Verb | بے وفائی کی ۔ |
| Jim crow | Noun | نَسَلی اِمتياز برائے نيگرو ۔ کِسی قَوم کے خُلاف نَسَلی اِمتِياز ۔ |
| Jim crow school | Idiom | حبشیوں کا سکول ۔ |
| Jim crowism | Noun | حَبشِيوں کے خِلاف نَسَلی اِمتياز ۔ |
| Jim dandy | Noun | عمدہ ۔ اعلٰی ۔ |
| Jim dandy | Noun | عمدہ ۔ اعلٰی ۔ |
| Jim jams | Noun | عصبی پَريشانی کا اِحساس ۔ اِضطَراب ۔ ہيجان ۔ |
| Jim jams | Noun | عصبی پَريشانی کا اِحساس ۔ اِضطَراب ۔ ہيجان ۔ |
| Jimmy | Verb | سبلک سے کھول دینا ۔ |
| Jimmyjemmy | — | — |
| Jimp | Verb | کم کر دینا ۔ مختصر کر دینا ۔ |
| Jimply | Adverb | ناکافی طور پر ۔ |
| Jimpness | Noun | کمی ۔ چھوٹائی ۔ |
| Jimson | Noun | دھتورا ۔ ایک زہریلا پودا جِس میں نفیری شکل کے بڑے بڑے پھول لگتے ہیں ۔ |
| Jimson weed | Noun | دھتور: برصغیر کا ایک مشہور زہریلا پودا ہے جس میں نفیری جیسے بڑے سفید پھول کھلتے ہیں اور اس کے گول سبز پھل پر کانٹے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ ان کو کھانے سے شدید پیاس لگتی ہے پھر جسم وسوسوں اور واہموں کا شکار ہو جاتا ہے ۔ مخبوط الحواسی چھا جاتی ہے اور موت سے ہمکنار ہو جاتا ہے ۔ |
| Jimson weedjimson weed | — | — |