English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jiffy bag Noun ڈاک بھیجنے کے لیے استعمال کیا جانے والا لفافہ ۔
Jiffyjiff
Jig مستانہ رقص ۔
Jig back Adjective ایسے دو ہمالے جو باری باری اوپر نیچے جاتے ہوں ۔ ہوائی ٹراموئے کے لیے مستعمل ۔
Jig jiggy Adjective اوپر نیچے اُچھلنے والا
Jig jog Verb اوپر سے نیچے جھٹکے سے اُچھلنا ۔
Jig man Noun رنگائی کرنے والی مشین چلانے والا
Jig saw Noun رَقصَندَہ آرا ۔ جو عمُودی فريم پَر لَگا ہوتا ہے ۔
Jig saw puzzle Noun آرے کا معمہ جس میں آرے کے کٹے ہوئے ٹکڑوں کو جوڑنا پڑتا ہے ۔
Jigaboo Noun حبشی ۔ اکثر برا سمجھا جاتا ہے ۔
Jigar Name جگر کلیجہ ۔
Jigged Verb حرکت کی یا دی ۔
Jigger Noun ریت پر پائے جانے والے ایک قسم کے پسو جو امریکہ اور افریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Jigger man Noun کوزہ گر ۔ سفال ساز ۔ وہ جو سان کو تیز کرے اور چمکائے ۔
Jigger saw Noun آرا جو مشین سے چلتا ہے ۔
Jigger up Verb انتشار پیدا کر دینا۔ خراب کر دینا ۔
Jiggered Adjective ایک طرح کی قِسم ۔ سوگندھ ۔
Jiggered up Idiom تھکا ہو ا ۔
Jiggermast Noun (جہَاز رانی) چار بادبانوں کی کَشتی کا پِچھلا بادبان ۔
Jiggers Interjection انتباہ کے لیے ۔ ہوشیار کرنے کے لیے ۔
Jiggery pokery Noun مہمل ۔ فضول ۔ ساز باز ۔
Jiggery pokery Noun مہمل ۔ فضول ۔ ساز باز ۔
Jigget Verb جھٹکے کے ساتھ حرکت کرنا ۔
Jiggety Adjective غیر مستقل ۔ جھٹکے دینے والا
Jiggigue
Jigging Noun چھاننے کا عمل ۔ خام دھات کو چھاننے کا ایک طریقہ ۔
Jigging machine Noun چھاننے کی مشین ۔
Jigging sieve Noun خام دھات چھاننے کی چھلنی ۔
Jiggish Adjective مستانہ رقص یا حرکت کے لیے موزوں ۔
Jiggle Verb ہلکے ہلکے جھٹکے دینا ، ڈولنا ۔