jimson weed – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھتور: برصغیر کا ایک مشہور زہریلا پودا ہے جس میں نفیری جیسے بڑے سفید پھول کھلتے ہیں اور اس کے گول سبز پھل پر کانٹے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ ان کو کھانے سے شدید پیاس لگتی ہے پھر جسم وسوسوں اور واہموں کا شکار ہو جاتا ہے ۔ مخبوط الحواسی چھا جاتی ہے اور موت سے ہمکنار ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جم سن ویڈ ۔ دھتورا ۔ خاردار سیب ۔ لمبا سالانہ پودا ہے جس کی بھرپور طبعی افادیت ہے ۔ اس دو فلقی پودے پر سفید اور بنفشی رنگ کا بگل نما پھول اور کڑوا گول پھل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu