English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jeez Interjection معمولی حیرت کا اِظہار یا کِسی بات کو پاجانے پر فجائیہ کلمہ ۔
Jeeza Name جیزہ ۔ گوشہ ۔
Jeff Noun رسی ۔
Jeffersonian Adjective صدر جیفرسن سے متعلق ۔
Jeffersonite Noun پائراکسن کی ایک قسم جس میں جستہ اور میگنیز ملے ہوتے ہیں ۔
Jeg Noun بندوق کے مختلف حصوں کو جانچنے والا پیمانہ ۔
Jeg lag Adjective طبعی اور نفسیاتی صحت میں عارضی انحطاط ۔
Jehah Name جہاں ۔ نواب شجاح الدولہ کی والدہ کا نام نواب صدر جہاں بیگم جو بڑی دلیر خدا ترس او ر دیند ار خاتون تھی ۔ سال میں تین مہینے رو زے رکھتی تھی ۔
Jehan Name جہاں ۔ دنیا ۔
Jehan ara Name دنیا کو سجانے والی دنیا کی آرائش کرنے والی ۔
Jehfil Name جحفل ۔ قومی مضبوط و توانا ۔
Jehlm cantt جہلم چھاﺅنی ۔
Jehova s witness Noun شاہِدين يَہووَہ ۔
Jehovah Noun یا ہو ، یا اللہ، ا للہ تعالیٰ ۔
Jehovah complex Noun یہوا گرہ ۔
Jehovahs witness
Jehovic Adjective يَہوائی اللہ کے مُتعلِق ۔
Jehovism Noun خدا پرستی ۔
Jehovist Noun یہووائی ۔ اللہ والے ۔ اللہ کے خالِص بندے ۔
Jehovistic Adjective خدا پرست ۔
Jehu Noun ڈرائیور ، گاڑی ۔ اِکّا یا بَگھّی چلانے والا ۔
Jehz Name جحظ ۔ ایک عربی ادیب کا نام
Jejumun Noun صائم ۔ خالی آنت ۔ ڈیوڈینَم اور ایلیم کے دَرمیان چھوٹی آنت کا حِصَّہ
Jejun Prefix جزو ترکیبی بمعنی صائم ۔ خالی آنت ۔
Jejun jenunal Adjective جیجون ۔ جچنل ۔ خالی آنت سے متعلق ۔
Jejunal Adjective خالی آنت کا یا اس سے متعلق ۔
Jejunal dumping Noun رودہ صائم کو خالی کرنا
Jejunal ulcer Noun خالی آنت کا زخم ، قرحہ رودہ صائم
Jejuncly Adverb ناکافی طور پر ۔ ناقابلِ اطمینان طور پر ۔
Jejune Adjective غِذائی اوصاف سے عاری ۔ خالی ۔ ناکافی ۔