English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jealously Adverb حَسَد سے ۔ رَقابَت سے ۔ رَشک سے ۔
Jealousness Noun حَسَد ۔ رَشک ۔ رَقابَت ۔
Jealousy حسد ۔ جیلس پن ۔ جلنے کا عمل
Jealousy is the magnifier of trifles Idiom حاسد کو تل پہاڑ نظر آتا ہے ۔
Jean Noun زین ، ایک قسم کا موٹا کپڑا ۔
Jeans Noun جین کی بنی ہوئی پتلون ڈینم کی معمولی پہناوے کے لیے ۔
Jebusite Noun کنعان ے ایک قبیلے کا نام جو داﺅد علیہ السلام کے ذریعے دائرہ اسلام سے نکال دیا گیا تھا ۔
Jebusites amorites girgashiteshivites arkites the sinitesarvadites zemarites and hamathitesthe families of canaan spread to different parts of the worldgenesis 10 161718
Jebustic Adjective کنعان کے ایک قبیلہ سے متعلق ۔
Jecobinize Verb انتہائی حریت پسندہو جانا یا کر لینا ۔
Jecoral Adjective تشریح : کبدی ۔ جگری ۔
Jecorize Verb کوڈلیور تیل کی بعض خصوصیات ۔
Jecta Verb فضلہ ۔
Jectofer Verb لوہے کا مرکب جو ٹیکے کے لیے دیا جاتا ہے ۔
Jecur Adjective جیکر ۔ جگر ۔
Jedwood or jeddert justice Noun پھانسی کے بعد مقدمہ۔
Jee Adverb حرکت کرتے ہوئے ۔
Jee dar Name جی دار ۔ دلیر ۔ بہادر
Jee ones ginger
Jeelan Name جیلان ۔ ایک شہر کا نام
Jeena Name جینا ۔ احچھی قسمت
Jeep Verb جیپ میں سفر کرنا ۔ جیپ سے بھیجنا ۔
Jeepable Adjective اسی ناہموار اور خراب گزر گاہ جہاں جیپ کے علاوہ کوئی دوسری گاڑی نہ جا سکے ۔
Jeepers Interjection کلمہ استعجاب ۔ کلمہ حیرت ۔
Jeer طعنہ دینا ۔
Jeered Verb ہنسی ا ڑ ائی ۔
Jeerer Noun مَذّاق اُڑانے والا ۔ طَعنَہ زَن ۔
Jeerers must be content to taste of their own broth Idiom جو لوگ دوسروں کی ہنسی اُڑاتے ہیں دوسرے ان کی ہنسی اڑائیں گے ۔
Jeering Adjective طنز ۔ مُسکراہٹ ۔ مُضحکہ ۔ تضحیک ۔
Jeeringly Adverb مَذّاق اُڑاتے ہوئے ۔ طَعنہ زنی سے ۔