English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jejunectomy Noun چھوٹی انتری یا اس کے کسی حصے کی جراحی ۔
Jejunely Adverb ناکافی طَور پَر ۔ پھيکے پَن سے ۔ بَد مَزگی سے ۔
Jejunenessjejunity
Jejunitas Noun روزہ رکھنا فاقہ کرنا
Jejunitis Noun خالی آنت کی سوزش
Jejunocecostomy Noun خالی آنت اور کانی آنت میں رابطا بنانا
Jejunocolostomy Noun خالی آنت خم دار آنت میں رابطا بنانا
Jejunoileostomy Noun جراحی جس کے ذریعے سے چھوٹی آنت کو ایلیم سے ملایا جاتا ہے ۔
Jejunoleitis Noun خالی آنت اور پیچ دار آنت میں سوزش
Jejunostomy Noun جراحی کا ایک طریقہ جس میں چھوٹی آنت کو معدے کے ساتھ ملا کر کھولا جاتا ہے ۔
Jejunotomy Noun چھوٹی آنت کے مشاہدہ کے لیے جراحی کا عمل ۔
Jejunum Noun چھوٹی آنت ، خالی آنت کا بالائی ہے ۔
Jejunumgut
Jekyll and hyde Noun دو رُخا آدمی جو ایک وقت میں نہایت شریف اور دُوسرے وقت نہایت خبیث بن جاۓ ۔
Jelick Noun ترکی عورتوں کا شلوکا ۔
Jell Verb جیلی بنانا یا لگانا ۔
Jelled Verb جیلی بنائی یا لگائی ۔
Jellied Adjective بستہ ۔ منجمد ۔
Jellificatin Noun جیلی بنانے کا عمل ۔ جمانے کا طریقہ یا اس کی حالت ۔
Jellify Verb جیلی بنا نا جیلی کی شکل اختیار کرنا ۔
Jello Noun جيلُو ۔ کھانے کے بَعد پھَلوں کی آميزش والا نُقلِ شيريں ۔
Jelly میوہ جات کا لعاب ۔
Jelly bag Noun جیلی چھاننے کا بیگ ۔
Jelly banyan Noun سریش پٹی ۔ وہ پٹی جس کو بنانے میں خاص قسم کی سریش استعمال کی جاتی ہو ۔
Jelly cardiac Noun لعاب جو جنین کے قلب کے عضلات اور سر حمی خلیہ کے درمیان پایا جاتا ہے یی لعاب بعد میں دل کے غلاف کی بافتوں میں تبدیل ہو جاتا ہے
Jelly fish Noun ایک قسم کا دریائی بحری جاندار جس کا جسم جیلی کی طرح شفاف اور نرم ہوتا ہے ۔
Jelly like Adjective شباہت یا استحکام میں جیلی کی طرح ۔ جلاتین ۔
Jelly like Adjective شباہت یا استحکام میں جیلی کی طرح ۔ جلاتین ۔
Jelly mould Noun اسٹریلیا کی بحری گھاس یا نرسل ۔
Jelly rollbritswiss roll