English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jelly test | Noun | ایلڈ ٹیُوبَر کولین جیلی میں مِلا کَر جِلد پَر بَچّوں کے کَندھوں کے دَرمیان لَگائی جاتی ہے ۔ اگَر مُثبَت ہوتا ہے تو لَگانے والی جَگَہ پَر سوزِش یا وَرم ہو جاتا ہے |
| Jellybean | Noun | جيلی رَکھنے کا بَرتَن ۔ |
| Jellyfish | Adjective | جیلی فش ۔ نجم الجر ۔ سمندری مچھلی ۔ آزادانہ بہاو پہ رہتی ہے ۔ میڈوسا گھنٹی یا طشتری نما ہوتا ہے ۔ پہلووں پہ جھالر سی ہوتی ہے ۔ غشا ناپید ہوتا ہے ۔ ساحلی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Jellylike | Adjective | جيلی کی مانِند ۔ فالُودَہ نُما ۔ |
| Jelonet | جیولنیٹ ۔ پیرافین گازڈریسنگ ۔ | |
| Jelutong | جیلو ٹرنگ ۔ ربر جیسا مادہ جسے درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ | |
| Jemadar | Noun | جَمَع رَکھنے والا ۔ جَمَع دار ۔ مُختَلِف عہدَہ داروں ميں سے ايک ۔، |
| Jemadary | Noun | جمعداری کا عہدہ ۔ |
| Jemima | Noun | بنی بنائی ٹائی ۔ جوتے جن کے دونوں جانب لاسٹک لگی ہوتی ہے ۔ |
| Jemlah goat | Noun | ایک قسم کی بکری ۔ |
| Jemmy | Noun | آلہ نقاب زنی ، سالم پکی ہوئی بکرے کی سری ۔ |
| Jems mellow | Noun | ناری سرنالی تنڈی |
| Jenad | Noun | جہاد ۔ مذہبی جنگ ۔ جو اسلام کے تحفظ کے لیے لڑی جائے ۔ |
| Jenequen | Noun | ہینی کوئین کا متبادل ۔ |
| Jenie | Noun | جِن ۔ رُوح ۔ کوئی جِن یا رُوح خصُوصاً الف لیلوی قِصّے کہانیوں میں ۔ |
| Jennet | Adjective | جینٹ ۔ ہسپانوی گھوڑا ۔ چھوٹے قد کا ہسپانوی گھوڑا ۔ |
| Jennet genet | — | — |
| Jenneting | Noun | ایک قسم کا قدیم سیب ۔ |
| Jenny | Noun | مادہ چڑیا یا جانور ۔ |
| Jenny wren | Noun | یورپ کی ایک قسم کی گانے والی چڑیا ۔ |
| Jentility | Noun | اعلیٰ نفاسَت ۔ شرافَت ۔ نجابَت ۔ خاندانی لوگ ۔ اشرافیہ ۔ |
| Jeo | Name | جیو ۔ دل ۔ قلب ۔ ایک دعا |
| Jeofail | Noun | قانون: ادعانامہ میں غلطی کا اشتباء ۔ |
| Jeopard | Verb | خطرے میں ڈالنا ۔ |
| Jeoparded | Verb | خطرے میں ڈالا ۔ |
| Jeoparder | Noun | خطرے میں ڈالنے والا ۔ پُر خطر ۔ |
| Jeopardise | خطرے میں ڈالنا ۔ | |
| Jeopardize | نقصان پہنچانا ۔ | |
| Jeopardized | Verb | خطرہ مول لیا ۔ |
| Jeopardizejeopard | — | — |