English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jazib Name جازب ۔ جزب کرنے والا ۔ پُر کشش ۔
Jazil Name جاذل ۔ خوش اخلاق ۔
Jazim Name جاذم ۔ کفایت ۔
Jaziyah Name جازیہ ۔ عرض بدلہ پاداش
Jazla Name جزلہ ۔ مسرور ۔ پُر مسرت ۔ خوش کرنا ۔
Jazlan Name جذلان ۔ پر مسرت ۔
Jazma Name جازمہ ۔ ارادہ کرنے والی ۔
Jazol Name جذول ۔ خوش رہنے والا ۔
Jazz Adjective امریکہ کے حبشیوں کی طرز کا ناچ اور گانا ، شوروغل ، بھڑک دار ، جاز بجانا یا ناچنا ۔
Jazz band Noun جاز موسيقی بَجانے والا بينڈ ۔
Jazz man Noun جاز موسیقی کار ۔
Jazzed Verb سجایا دلچسپ بنایا ۔
Jazzily Adverb جاز موسیقی کے طرز پر ۔
Jazziness Noun بے مُہاری ۔
Jazzish Noun جاز موسیقی کا شائق ۔
Jazzistjazzman
Jazzman Noun جاز گانے بجانے والا ۔ جاز کی سُر میں گانے والا ۔
Jazzy Adjective (عوامی) بے مُہار ۔ جاز موسيقی سے مُتعلِق ۔ بھَڑَک دار ۔
Jcb Noun زمین کھودنے کی موٹر گاڑی پر لگی ہوئی کل ۔
Jchole Noun صفراوی(یونانی)
Jcl Noun جے سی ایل ۔ جاب کنٹرول لینگوئج کا مخفف ۔ ایک کمانڈ لینگوئج جو آئی بی ایم او ایس۳۶۰ مین فریم سسٹمز پر استعمال ہوتی ہے ۔
Jcsquire is the writer of the essayon destroying books
Je ne sais quoi Noun مُگھم شے ۔ مجہول شے جِس کی تعریف نہ کی جا سکے ۔
Je wen siu represents the life of students in china
Je wwen siu represents the students in china
Jeala Name جعالہ ۔ صلہ ۔ اِنعام بدلہ
Jealous حاسد ۔
Jealous of کسی وجہ سے حاسد ہونا ۔
Jealous pride کِسی کی تَرَقی ديکھ کَر جَل جانے والا ۔
Jealouse Verb شک کرنا ۔ بد گمانی کرنا ۔