English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jawwaad Name جَوّاد ﷺ ۔ سخی ۔ حضرت عبدُاللہ بِن عباس ؓ سے روايت ہے کہ حضور اقدس ﷺ تمام لوگوں سے بھلائی کرنے ميں زيادہ سخی تھے ۔ (سخی بخاری )
Jawwad Name جواد ۔ وضاحت ۔
Jay Noun یورپ کا ایک خوبصورت پرند جو بہت چیختا ہے ، نیل گنٹھ ، دماغ چٹ ، باتونی ، سادہ لوح ۔
Jay bird Noun زاغ کبود ۔ ایک قسم کا پرندہ ۔
Jay hawk Verb حملہ کرنا ۔ دھاوا بولنا ۔
Jay hawker Noun بے ضابطہ فوجی ۔
Jay walk Verb بے توجہی سے اس طرح سڑک پار کرنا کہ خطرہ لاحق ہو ۔
Jay walker Noun بے پروائی سے چلنے والا ۔ آنکھیں میچ کر چلنے والا۔
Jay walker Noun بے پروائی سے چلنے والا ۔ آنکھیں میچ کر چلنے والا۔
Jayan Name جایان ۔ نرم دل کمزور دل
Jaycee Noun جے سی ۔ جُونِيَر چيمبَر آف کامرَس سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
Jayhawker Noun جے ہاکَر ۔ عرف عام ميں کَنساس کے باشِندوں کے لِيے بولا جاتا ہے ۔
Jayundi Name زندہ آٹھویں صدی ہجری کی ایک بزرگ خاتون کا نام جیوندی بی بیؒ ۔
Jaywalk Verb بے قائدَہ گُزَرنا ۔ لا پَروائی سے چَلنا ۔
Jaywalker Noun لا پَروائی سے سَڑَک پار کَرنے والا ۔
Jayyad Name جیاد ۔ خالص ۔
Jaza Name جزا ۔ بدلا ۔ پھل ۔
Jazaak allah Name جزاک اللہ ۔ اللہ تجھے بدلہ دے ۔
Jazab Name جاذب ۔ پرکشش ۔ جذب کرنے والا
Jazak allah Name جزاک اللہ ۔ اللہ آپ کو اجر دے
Jazakat Name جزا کت۔ مضبوطی ۔ پائداری
Jazal Name جازل ۔ سیدھا کھڑا ہونے والا
Jazam Name جازم ۔ مضبوط ارادہ کرنے والا
Jazay Name جازع ۔ مستقل مزاج ۔
Jazbia Name جزبیہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ ولولہ ۔
Jazee Name جازی ۔ بدلہ دینے والا کفایت کرنے والا
Jazeel Name جزیل ۔ مضبوط ۔
Jazeh Name جازح ۔ مضبوط ارادہ کرنے والا
Jazerant Noun ایک قسم کی ہلکی زرہ ۔
Jazia Name جازیہ ۔ بدلہ دینے والی ۔