English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Java sparrowjavanese sparrow
Java tea Noun جاوا میں متعدد سیاہ چائے کے پودوں میں سے ایک ۔
Java virtual machine Noun جاوا ورچوئل مشین ۔ وہ انوائرنمنٹ جس میں جاوا پروگرامز کام کرتے ہیں ۔
Javahar Name قیمت پتھر ۔
Javaid Name جاوید ۔ ہمیشہ رہنے والا ۔
Javan Noun, Adjective جاوی ۔ جاوا کا باشندہ ۔
Javanese Adjective جاوی ۔ جاوا کے مُتعلِق ۔ وَہاں کے باشِندوں يا زُبان سے مُتعلِق ۔
Javans sons were elishah tarshish kittim and dodanimgenesis 10 4
Javaos Noun جاوا او ایس ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جو جاوا پروگرامنگ لینگوئج میں رائیٹ کی گئی ایپلیکیشنز چلانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔
Javascript Noun جاوا سکرپٹ ۔ ایک سکرپٹنگ لینگوئج جسے نیٹ سکیپ کمیونیکیشنز اور سن مائیکرو سسٹمز نے فروغ دیا جو جاوا سے کچھ حد تک رکھتی ہے ۔
Javed Name جاوید ۔ دائمی ۔ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ۔
Javed had to leave the school Phrase جاوید کو سکول چھوڑنا پڑا
Javed mian dad is good player Phrase جاوید میاں داد اچھا کھلاڑی ہے
Javed was to leave the school Phrase جاوید کو سکول چھوڑنا تھا
Javeds father will be at home now
Javelin Noun برچھی ۔ نیزہ ۔
Javelin formation Noun بم گرانے والے ہوائی جہازوں کی ترتیب ۔
Javelin man Noun برچھی سے لیس آدمی ۔
Javelineer Noun برچھی یا نیزہ سے لیس سپاہی ۔
Javelinjavelin throw
Javelle water Noun آب جاوَل ۔ ہائی پو کلورائٹ کا آبی محلول ۔
Javelle waterjavel water
Jaw جا ۔ جبڑا ۔ پيڑ
Jaw bine Noun جانور کے جبڑے کی ہڈی ۔
Jaw bit Noun چھوٹی سلاخ جو اس چول کے نیچے ہو جو دھرے اور کمانی کے گرد ہو ۔
Jaw bone Adjective جبڑے کی ہڈی ۔
Jaw breaker Noun ثقیل لفظ ۔ کلمہء دشوار ۔
Jaw breaking Adjective جو ادا کرنے میں دشوار ہو ۔
Jaw claudication Noun نگنے والے عضلات کی بڑے خلیوں والی شریان کی سوزش کی بناءپر نوبتی لنگڑاپن
Jaw crusher Noun چٹان یا کچی دھات پیسنے کی مشین ۔