English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jaudan | Name | جاوداں ۔ دائم ۔ سدا ۔ ہمیشہ ۔ |
| Jauhar | Name | جوہر ۔ قیمتی پتھر لعل ۔ |
| Jauk | Verb | وقت ضائع کرنا ۔ بے کار پھرنا ۔ بے کار صرف کرنا ۔ |
| Jaun | Noun | کلکتہ کی ایک چھوٹی پالکی ۔ |
| Jaunce | Verb | کڑی سواری لینا ۔ |
| Jaunced | Verb | کڑی سو ار ی لی ۔ |
| Jaundice | یرقان، پیلیا | |
| Jaundice a clinial condition due to a disorder of the liver | — | — |
| Jaundice blue | Noun | نیلا یرقان |
| Jaundiced | Adjective | حاسِد ۔ حاسِدانہ ۔ حسد میں مبتلا ۔ یرقان زدہ ۔ |
| Jaunity | Adverb | زندہ دلی سے ۔ غیر سنجیدہ طور پر ۔ |
| Jaunt | تفریحی سفر ۔ | |
| Jaunted | Verb | گھوما سیر کی ۔ |
| Jauntily | Adverb | تفریحی طور پر ۔ زِندہ دِلی سے ۔ |
| Jauntiness | Noun | زِندَہ دِلی ۔ بانکپَن ۔ البيلا پَن ۔ |
| Jaunting car | Noun | تَفريحی گاڑی ۔ بے چھَت ہلَکی دو پَہيوں والی گاڑی ۔ |
| Jauntining car | Noun | دو پہیوں کی ہلکی کھلی گاڑی ۔ |
| Jaunty | خوش باش ۔ | |
| Jauuntily | Adverb, Article | زِندہ دِلی سے ۔ البيلے پَن سے ۔ خُوش کُن مِزاج ميں ۔ |
| Java | Adjective | جزیرہ جاوا کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Java a type of programming language developed by sun microsystems which can be embeddedwithin web pages www | — | — |
| Java almond thee | Noun | بادام جنگلی منشم |
| Java applet | Noun | جاوا ایپلیکٹ ۔ ایک جاوا کلاس جو پہلے سے ہی چلنے والی جاوا ایپلیکیشن ، جیسے ویب براﺅزر یا ایک ایپلیٹ ویو پر لوڈ ہوتی اور چلتی ہے ۔ |
| Java bean | Noun | جاوا بین ۔ ایک جاوا کمپوئنٹ آرکیٹکچر جسے جاوا بینز سپیسی نیکیشن میں واضح کیا گیا ہے جسے سن مائیکروسسٹمز نے فروغ دیا ۔ |
| Java chip | Noun | جاوا چپ ۔ ایک سنگل انٹیگریٹڈ سرکٹ ورچوئل مشین کا عمل درآمد ، مشین جو جاوا پروگرامنگ لینگوئج کی تعمیل کے لیے مخصوص ہوتی ہے ۔ |
| Java compliant browser | Noun | جاوا کمپلینٹ براﺅزر ۔ ایک ویب براﺅزر جس میں جاوا پروگرامنگ لینگوئج کی بلٹ ان سپورٹ ہو ۔ |
| Java developer s kit | Noun | جاوا ڈویلپرز کٹ ۔ سافٹ ویئر ٹولز کا سیٹ جسے سن مائیکرو سسٹمز انکارپوریٹڈ نے جاوا ایپلیٹس یا ایپلیکیشنز رائیٹ کرنے کے لیے فروغ دیا ۔ |
| Java man | جاوا مین ۔ جاوا مانس ۔ ننگا بندر نما ابتدائی انسان ۔ یہ برفانی دور کے وسط میں پایا جاتا تھا ۔ اس کا قد موجودہ انسان سے چھوٹا تھا ۔ | |
| Java manegement application programming interface | Noun | جاوا مینجمنٹ ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس ۔ایک ایپلیکیش پروگرامنگ انٹرفیس سپیسی نیکیشن جس کی تجویز سن مائیکرو سسٹمز انکارپوریٹڈ نے جاوا لینگوئج کو نیٹ ورک مینیجمنٹ کے استعمال کے قابل بنانے کے لیے پیش کی ۔ جے ایم اے پی آئی ۔ |
| Java skull | Noun | جاوا کے آدمی کا کاسہء سر ۔ |