English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jasp | Noun | یشب ۔ ایک قسم کا پتھر جو زرد سرخ اور بادامی رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
| Jaspachate | Noun | کان کنی |
| Jaspe | Adjective | یشم جیسا ۔ یشبی ۔ رنگا رنگ ۔ |
| Jasper | Noun | سَنگِ مَر دار کی ايک قِسم ۔ سُرخ ، زَرد ، يا بھُورا نَگينَہ ۔ يَشپ ۔ يَشم ۔ |
| Jasper a red form of impure quartz which is a common gemstone | Phrase | یشب، یشم: قدرتی سلیکا کی ایک رنگین ناخالص قسم ۔ ناخالص کوارٹز کی ایک قسم ۔ |
| Jasper opal | Noun | ایک غیر خالص عین الہِر جس میں لوہے کا آکسائڈ ملا ہوتا ہے ۔ |
| Jasper pottery | Noun | سفید رنگ کے عمدہ ظروف جن میں نقش و نگار اور رنگوں کا اہتمام ہوتا ہے ۔ |
| Jasperize | Verb | یشب کی طرح بنانا ۔ یشب میں منتقل کرنا ۔ |
| Jasperware | Noun | ايک اعلی دَرجے کی پَکی ہُوئی سُفيد چينی مَٹّی ۔ |
| Jaspery | Adjective | یشب کی طرح یا اس کی خاصیت رکھنے والا ۔ |
| Jaspideous | Adjective | یشب کی خاصیت کا ۔ |
| Jaspis | Noun | یشب ۔ ایک قیمتی پتھر ۔ |
| Jaspoid | Adjective | یشب کی طرح کا ۔ |
| Jasra | Name | جاسرہ ۔ دلیر ۔ شجاع ۔ جری ۔ بہادر ۔ |
| Jassaam | Name | جسام ۔ موٹے جسم والی ۔ |
| Jassajsr | Name | جثہ ۔ ڈیل ۔ قالب ۔ جسم |
| Jassam | Name | جسام ۔ موٹے جسم والا ۔ |
| Jassar | جیسر ۔ | |
| Jassar railway station | — | — |
| Jassed | Adjective | تسمے میں بندھا ہوا ۔ |
| Jassidae | Adjective | جے سیڈا ۔ برگ خور ٹڈے ۔ پتے کھانے والے ٹڈوں کا خاندان ۔ چھوٹے لمبوترے عقب میں نوکدار حشرات ایک خمدار لیکن ہموار بالائی سطح رکھتے ہیں ۔ تخم ریز پتوں پہ انڈے دینے کے لیے موزوں ہوتے ہیں ۔ یہ کیڑے کپاس کے پتوں آم کے پتوں آم کے پتوں اور دھان کے پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Jaswar | Name | جسور ۔ نڈر ۔ |
| Jat | Noun | پنجاب اور اتر پردیش کی ایک ہند آریائی قوم ۔ جاٹ ۔ جاٹ قوم کا کوئی فرد ۔ |
| Jataka | Noun | گوتم بدھ کے اوتار کی ۵۵۰ کہانیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Jatna | Name | جاتنہ ۔ مماثلت ۔ |
| Jatojato unit | — | — |
| Jatropha gossypifolia | Noun | جنگلی ہرن ورنڈا جنگلی |
| Jatropha purgans | Noun | باگ بھرنڈا جمال گوٹا مغلی ارنڈ سفید ارنڈ رتن جوت |
| Jatsam shipg | Adjective | افگندہ ریختہ مال پھینکا ہوا مال ۔ |
| Jaturhiza calamba | Noun | آس عباسی رعی الحمام گاﺅ مشنگ |