javelle water – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آب جاوَل ۔ ہائی پو کلورائٹ کا آبی محلول ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آب جاول ۔ پوٹا شیم ہائپو کلورائٹ پر مشتمل محلول ۔ اسے پوٹا شیم ہائیڈ روآکسائیڈ کے ٹھنڈے محلول سے کلورین گزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ رنگ کاٹ اور دافع تعفن کے طور استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu