English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Japanese mustard Noun جاپانی سرسوں ۔
Japanese persimmon Noun جاپانی سَنگترَہ ۔ ايک قِسم کا پھَل ۔
Japanese persium Noun کاکی
Japanese quince Noun جاپانی گُلاب ۔ گُلاب کے خاندان کی ايک سُرخ پھُولوں والی کانٹوں بھَری جھاڑی ۔
Japanese sago Noun ساگو دانہ کی ایک قسم ۔
Japanese spurge Noun جاپانی فَرفِيون ۔ شَمشاد کے خاندان کی ايک جاپانی سَدا بَہار بُوٹی جو زَمين کو ڈھانپ ليتی ہے ۔
Japanese yam جاپانی شکر قند ۔
Japanesepeppermint Noun پودینہ کوہی پودینہ جاپانی
Japaneseryjaponaiserie
Japanism Noun جاپانی کا امتیازی وصف۔جاپانی قومیت۔
Japanization Noun جاپان کے قَوانين ميں ڈھالنے کا عمَل ۔
Japanize Verb جاپانی بَنانا ۔ جاپانی قَوانين اور افکار کے مُطابِق بَنانا ۔
Japanized Verb جا پا نی بنایا ۔
Japanned Adjective جاپان سےوارنش کیا ہوا۔جاپان کا بنا ہوا۔
Japanner Noun جاپانی روغَن کَرنے والا ۔
Japanners brown
Japannery Noun وہ کمرہ یا جگہ جہاں چمڑے کی رنگائی ہوتی ہے ۔
Japanning Noun جاپان رنگ سے چمڑے پر وارنش کرنے کا عمل ۔
Japano جزو ترکیبی بمعنی جاپان ۔
Japanophile Noun وہ جو خاص طور پر جاپان یا جاپانی طرز کا شائق ہوتا ہے ۔
Jape مذاق ۔
Japer Noun مَذّاق اُڑانے والا ۔ تَضحيک کَرنے والا ۔ دھوکا دينے والا ۔
Japery Noun دھوکا بازی ۔ طَعنَہ زَنی ۔ تَمَسخَر پَن ۔
Japheths sons were gomer magog madai javan tubal meshech and tirasgenesis 10 2
Japhetite japhethite Noun يافث کی اولادخلف يافث
Japhn teller effect the distosrtion of nonlinear molecules or complexes to avoiddegenerate electronie states
Japingly Adverb دھوکے سے ۔ فَريب سے ۔ مَذّاق سے ۔ مَخول سے ۔
Japish Adjective طعنہ آميز؛استہزاءآميز شوخی
Japlish Noun جاپانی اور اِنگلش کا جوڑ ۔ جاپان میں رائج ۔
Japonic Adjective جاپانی ۔ جاپان سے مُتعلِّق ۔