English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jargoner Noun چیں چیں کرنے والا ۔ چہچہانے والا ۔
Jargongargoon
Jargonic Adjective غلط سلط بولی سے متعلق ۔
Jargonize Verb تقریر یا تحریر میں مخصوص اصطلاحات کا استعمال کرنا ۔
Jari Name جاری ۔ زعفران ۔
Jaria Name جاریہ ۔ پرستار ۔ کنیز ۔
Jarjabeen Name جر جب جرجین ۔ ایک پیغمبر کا نام
Jarjehna Name جارجینہ ۔ وطن پرست ۔
Jarjina Name جارجینہ ۔ اپنی زمین سے محبت کرنے والی ۔
Jarl Noun (اسکنڈے نيويا کی تاريخ) جارل ۔ سَردار ۔ نَواب ۔
Jarless Adjective بغیر دھچکے کے یا صدمے کے۔
Jarmoit Noun جنوبی کردستان میں بسنے والی ایک قدیم قوم کا فرد ۔
Jarnam Name جرنم ۔ جسامت والا ۔
Jaroot Name جبروت ۔ بزرگی و عظمت جاہو جلال
Jarosite Noun لوہے اور پوٹاشیم کا آبی سلفیٹ ۔
Jarrah Noun آسٹریلیا کا ایک مہاگنی کی قِسم کا درخت جِس سے گوند حاصِل ہوتا ہے ۔ اِس کی مضبوط لکڑی ۔
Jarrar Name جرار ۔ دلیر ۔ بہادر ۔ شجاع
Jarred Verb تکر ا ر کیا ۔
Jarring Noun, Verb نا موافق آواز ۔ بے سر کی آواز ۔
Jarringly Adverb بے آہنگی سے ۔ بے سرے پن سے ۔ جھناکے سے ۔
Jarringness Noun بے آہنگی ۔ بے سرا پن ۔ جھناہٹ ۔
Jarry Name جَری ۔ بہادر ۔ جُراؑت مند
Jarusalemartichoke Noun ہاتھی چاک
Jarvey Noun کوچوان ۔ کراۓ کی گاڑی چلانے والا ۔
Jarwan Name جروان ۔ عادی ۔
Jasa Name جاثہ ۔ عمدہ ۔ نفیس ۔
Jasam Name جاسم ۔ توانا ۔
Jasar Name جاسر ۔ بہادر ۔ دلیر ۔ نڈر
Jaseem Name جسیم ۔ بڑی جسامت والا ۔ موٹا
Jaser Name جاسر ۔ شجاع ۔ دلیر ۔