English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jangling Noun پُر شور تنازعہ ۔
Jangly Adjective بے تُکّی ۔ بَکواسی ۔ فَضُول ۔ بے مَعنی ۔
Jani Name جانی ۔ عزیز ۔ پیارا ۔ معشوق ۔ محبت کا لفظ ۔
Jania Name جان من اے میری جان ۔
Janiceps Noun دو چہروں والے جُڑواں بَچّے ۔ ایسے جُرواں بَچّے جِن کا سَر جُڑا ہُوا یَعنی ایک ہو اور چہرے دو ہوں
Janif Name جانف ۔ راہ حق سے اعراض کرنے والا
Janira Name کنارہ گوشہ ۔
Janis Name جانیس ۔ اللہ تعلیٰ کا تخفہ ۔
Janissary music Noun ترکی نموے پر ترتیب دیا ہوا فوجی گیت ۔
Janissaryjanisaryjanizary
Janita Name جانیتا ۔ اللہ تعلیٰ کا تحفہ ۔
Janitor Noun بھَنگی ۔ جَمَعدار ۔ مہتَر ۔ جاروب کَش ۔
Janitor or custodian Adjective یونیورسٹی کی صفائی کا ذمہ دار ۔
Janitoress Noun خاتون دربان ،پہرہ دارن ۔
Janitorial Adjective جارُوب کَشی سے مُتعلِق ۔ دَربانی اور چوکيداری سے مُتعلِق ۔
Janitress Noun چوکيدارنی ۔ بھَنگَن ۔ جارُوب کَش عورَت ۔
Janitrix Noun دربان عورت ۔ خاتون نِگران ۔ خاتون پہریدار ۔
Janiya Name جنیا ۔ جان من ۔ میری جان
Janizary Noun ینی چری ۔ ۱۴ ویں صدی سے ۱۹ ویں صدی تک سُلطان تُرکی کا مُحافِظ دستہ ۔ جاں نِثار خادم ۔
Janker Noun بھاری وزن ڈھونے کی بم
Jankerism Noun جَنکَر اِزم ۔ جَرمَنی اُمرائيَت ۔
Jankers Noun ادائیگی فرض میں غفلت پر سزا ۔
Janket Noun جينکِٹ ۔ رائب ۔ پھَٹا دُودھ ۔ ميٹھے خُوشبُودار پَنير مِلے جَمے دُودھ سے تَيار شُدَہ ايک کھانا ۔
Janmashtami Noun ہندوﺅں کا ایک تہوار جس میں شری کرشن جی کا جنم دن منایا جاتا ہے ۔
Jannat Name بہشت خلد فردوس باغ ۔
Jannet Noun چھوٹا ہسپانوی ٹٹو ۔
Jannock Adjective دیانت دار ، عہدہ ،نفیس ۔
Jansa Name جانسہ ۔ کسی کی مانند ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔
Jansen clause Noun جان سین دفعہ ۔
Jansenism Noun جیسے جنسی جذبے کے خلاف ۔