English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jansenist Noun جینسینی، وومن کیتھولک عیسائیوں کے اس فرقہ کاپیرو ۔
Jansenistjansenistic tical
Janstan Name جان لینے والی ۔
Jant Noun سیر ، تفریحی سفر ۔
January Noun جَنوَری ۔ رُومی شَمسی سال کا پہلا مَہينَہ ۔
January has ended Phrase جنوری ختم ہو چکا ہے
January is a month of festivals Phrase جنوری تہواروں کا مہینہ ہے
January is the first month of the year Phrase جنوری سال کا پہلا مہینہ ہے
January pijanuaries or januarys
Janus facde janus
Janus like Adjective متضاد ، نتخالف ۔
Japaconitin Noun جاپانی میٹھا تیلیا کا جو ہر
Japan جاپان ۔
Japan black Noun ایک قسم کا جلد خشک ہو جانے والا سیاہ وارنش جو تارکول اور اس کے تیل سے بنایا جاتا ہے
Japan clover Noun ایک قسم سالانہ پھلی دار پودا جو امریکا کےجنوبی علاقے میں ہوتا تھا
Japan cloverjapanese clover
Japan ink Noun ایک قسم کی بہترین سیاہ روشنائی
Japan medler نباتیات: لوکاٹ ۔
Japan moth Noun اڈیلاہ کی جنس کا ایک کپڑے کا کیڑا
Japan paper Noun جاپانی کاغذ۔
Japan s spindle tree Noun جاپانی افونموس
Japan varnish Noun جاپانی درخت سے حاصل ہونے والا ایک قدرتی وارنش۔
Japan waxjapan tallowsumac wax
Japanese Adjective جاپانی ۔ جاپان کا باشِندَہ ۔ جاپانی زُبان يا ثَقافَت سے مُتعلِق ۔
Japanese acidearth
Japanese andromedaandromeda
Japanese b encephalitis Noun شمالی اور جنوبی ایشیائی علاقوں اور جزائر میں رہنے والوں کو مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے دماغی سوزش
Japanese beetle Adjective جیپنیز بیٹل ۔ جاپانی بھونرا ۔ نہایت شوخ رنگوں والا بھونرا ۔ اصل وطن جاپان ہے لیکن شمالی امریکہ میں بھی پایا جاتا ہے ۔ مختلف درختوں کے پھل کھاتا ہے لاروا انہی درختوں کے نیچے گھاس کی جڑیں کھا کر پلتا ہے ۔
Japanese honey suckle Noun جاپانی ہنی سکل
Japanese millet Noun جاپانی چينا ۔ باجرے کا پودا ۔ جِس کے بيج اِنسانوں اور پَرِندوں کی خوراک کے کام آتے ہيں ۔