English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Japonica Noun جھنکار ، کرخت آواز ، بے آہنگی ، جھگڑا ، کھڑ کھڑانا ، تکرار کرنا ۔
Japonica terra Noun کات سفید
Japonismjapanism
Japygidae Noun زمين کےاندر رہنے والے کيڑوںکا خاندان
Jaqallah Name جقالہ ۔ فوج ۔ گلہ ۔ پرندوں کا جھنڈ
Jaquamonte Noun بھوج پتر
Jar Noun جار ۔ مَٹکا ۔ مَرتبان ۔
Jar bird Noun جوزخورہ؛ايک چھوٹا ساپرندہ جورينگ کرچلتاہے اورجوزکھاتاہے
Jar jehna Name جار جینہ ۔ وطن پرست ۔
Jar owl jarr owl Noun يہ ايک قسم کی ابابيل ہےجس کے بارے ميں مشہور ہے کہ رات کے وقت بکریوں کا دودھ پی جاتی ہے ۔
Jarah Name جارحہ ۔ زحم کرنے والی ۔ فخر کرنے والی ۔
Jarar Name جرار ۔ جری ۔ بہادر ۔
Jararaca Noun کروٹیلی ڈائی کی جنس کا ایک ذہریلا سانپ
Jarass Name جرس ۔ آواز ۔ بزم آواز ۔ جڑ ۔
Jarde نعل بندی میں: گھوڑے کے پاﺅں میں ایک قسم کا ورم ۔
Jardinier Noun آرائشی گملا ۔ کمروں کے اندر پھول رکھنے کے نقشی کونڈے ۔
Jardiniere آرائشی گَملا ۔ پھُولوں اور پودوں کے کے لِيے آرائشی بَرتَن يا سٹينڈ ۔
Jardiniere soup Noun سبزی کا شوربا ۔
Jardon Noun گھوڑے کی پاﺅں میں ایک قسم سخت ورم ۔
Jareed Name جرید ۔ پیغام رساں۔ پیامبر
Jareem Name جریم ۔ موٹا ۔ بڑےتن والا
Jareh Name جارح ۔ نشتر لگانے والا
Jareja Name جارجہ ۔ غم کرنے والی ۔
Jarful Noun مَرتبان بھَر ۔
Jargon Noun سری لنکا کا ایک شفاف بے رنگ قیمتی پتھر ۔
Jargon aphasia Noun غیر مفہوم کلامی ۔ الفاظ کا رواں استعمال مگر معنی سے غیر مربوط ۔
Jargona aphasia Noun بے معنی فقرے یا الفاظ بولے
Jargonaljargonistic
Jargoneer Noun غلط سلط بولی ایجاد کرنے والا ۔
Jargonelle Noun ایک قسم ک ناشپاتی ۔