English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jamoytius | Adjective | جیموئیٹس ۔ سیلورین دور کے قدیم ترین معلوم جبلی حیوان ۔ اب معدوم ہوچکے ہیں ۔ ان کا عضلہ جسم وی کی شکل کا تھا ۔ درمیانی ارضیاتی دور تک موجود رہے ۔ |
| Jamra | Name | جمرہ ۔ شعلے ۔ |
| Jamrah | Name | جمرہ ۔ شعلے ۔ |
| Jamshaid | Name | جمشید ۔ ایران کے بادشاہ کا نام ۔ |
| Jamshed | Name | جمشید ۔ خو بصورت ۔ حسین جمیل |
| Jan | Name | جان ۔ طاقت ۔ زندگی ۔ |
| Jan bakhsh | Name | جان بخش۔ اپنی طرف کھینچنے والا ۔ مائل کرنے والا ۔ |
| Janab | Name | جناب ۔ حضور ۔ حضرت |
| Janan | Name | جاناں ۔ محبوب ۔ پیاری ۔ دلبر ۔ مغل شہنشاہ ۔ |
| Janana | Name | جانانہ ۔ پیاری ۔ دلبر ۔ محبوب ۔ |
| Janasheen | Name | جانشین ۔ نائب سلطنت ۔ ولی عہد |
| Janba | Name | طرف داری حمایت معاونت ۔ |
| Janbah | Name | جنبہ ۔ حمایت ۔ طرف داری۔ پناہ |
| Janbakhash | Name | جاں ستان ۔ تازگی دینے والی یا والا ۔ جس سے جان سی پڑ جائے ۔ |
| Janbar | Name | جاں بر ۔ محفوظ ۔ زندہ ۔ حفاظت ۔ |
| Jandal | Name | جندل ۔ بڑا پتھر ۔ وزنی پتھر |
| Jandi | Name | جندی ۔ سپاہی ۔ فوج کا آدمی |
| Jandiala sher khan | Noun | جنڈیالہ شیر خان ایک چھوٹا لیکن مشہور قصبہ ہےجو لاھور سے ساٹھ کلو میٹر دور ہےجوچھ سو سال پُرانا ہے ۔ |
| Jane | Noun | عورت ۔ بد شکل عورت ۔ بد صورت عورت |
| Jane doe | Noun | جين ڈو ۔ ايک زَنانَہ فَرضی نام ۔ فَلاں فَلاں ۔ |
| Janees | Name | جنیس ۔ ہم جنس |
| Janeeta | Name | جانیتا ۔ اللہ کا تخفہ ۔ |
| Janeite | Noun | جین آسٹن کی تالیفات کا شائق ۔ |
| Janet | Noun | جانیٹ ۔ جوائیٹ اکیڈمک نیٹ ورک کا اختصار ۔ |
| Janfida | Name | جانفدا ۔ قربانی دینے والی ۔ |
| Jang aazadi 1857 | Noun, Name, Historical | ہندوستانیوں کی انگریز کے خلاف پہلی آزادی کی مسلح جنگ۔انگریزوں نے اس جنگ کو غدر کا نام دیا۔ جنگ آزادی ہند کا آغاز 1857ء میں بنگال میں ڈمڈم اور بارک پور کے مقامات پر ہوا جہاں دیسی سپاہیوں نے ان کارتوسوں کے استعمال سے انکار کر دیا جن میں ان کے خیال کے مطابق سور اور گائے کی چربی لگی ہوئی تھی۔ انگریزی حکومت نے انگریزی حکومت نے ان سپاہیوں کو غیر مسلح کرکے سپاہیوں کو دس سال قید با مشقت کی سزا دی گئی۔ دیسی سپاہیوں نے انگریز افسروں کو ہلاک کرکے ان قیدیوں کو آزاد کرا لیا اور میرٹھ سے دہلی کی طرف بڑھنے لگے |
| Jangada | Noun | ہلکی لکڑی کے کندوں سے بنی ہوئی چھوٹی کشتی ۔ |
| Jangle | Verb | چِنگاڑنا ۔ پُر شور اور بے رَبط آواز نِکالنا ۔ |
| Jangled | Verb | جھگڑ اکیا ۔ |
| Jangler | Noun | جھَگڑالُو ۔ بَک بَک کَرنے والا ۔ زَٹَل ہانکنے والا ۔ بَکواس کَرنے والا ۔ |