English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Islamist Noun اسلام کا حامی ۔ اسلام کو ماننے والا ۔ دین پر قائم رہنے والا ۔ دینِ اسلام کا خیر خواہ ۔
Islamite Noun مُسلِم ۔ مُسَلمان ۔ اِسلامی ۔
Islamitic Adjective اِسلامِياتی ۔ اِسلامی ۔
Islamization Noun تاریخ اسلام ۔ اسلامی نِظام کی تشکیل ۔ دینِ اسلام کے مُتعلِق ۔
Islamize Verb مسلمان بنانا ۔ اسلامی بنانا ۔
Island Noun جزیرہ ، ٹاپو ، علیحدہ شے ، جزیرہ بنا دینا ، الگ تھلگ کر دینا ۔
Island blood Noun دموی جزیرہ
Island continent Noun جزیرہ جو براعظم سے تقریباً برابر ہو ۔
Island platform Noun ریلوے پلیٹ فارم جس کے دونوں طرف ریلوے کی پٹڑیاں بچھی ہوں ۔
Island universe Noun (فَلکِيات) جَزيری کائنات ۔ ايک کہکَشاں جو ہَماری کہکَشاں سے الَگ ہے ۔ عالمين ۔
Islander Noun جزیرہ کا ، باشندہ ، جزیرے کا رہنے والا ۔
Isle Noun علیحدہ کرنا ، لگ رکھنا ، جُداکرنا ۔
Islet Noun چھوٹا جَزيرَہ ۔ ٹاپُو ۔ چھوٹا ٹاپُو ۔
Islet cell Noun الفا اور بیٹا خلیے جو لبلہ میں پائے جاتے ہیں
Isleted Adjective جزیروں سے بھرا ہوا ۔
Islets of langerhans Noun خاص قسم کے چھوٹے چھوٹے خلیوں کا مجموعہ جو پتے میں جا بچا پھیلے ہوتے ہیں ۔
Islets of langerhans islet celet cells
Ism Noun عقيدَہ ۔ مَت ۔ کوئی مُمتاز عقيدَہ ۔ نَظَرِيَہ ۔ نِظام يا چَلَن ۔
Ism e jalali
Ismaelian Noun, Adjective اسماعیلیہ (فرقہ) اہل تشعہ کا ایک فرقہ جو آغا خان کو امام مانتا ہے ۔
Ismaelite Noun اسماعیلی؛ حضرت اسماعیل کے خلف ۔
Ismah Name اصمعہ ۔ فوری سننے والا ۔ جلدی سننے والا ۔ تیز تلوار ۔ تیز شمشیر ۔
Ismail Name اسماعیل ۔ مسکراہٹ ۔ مسرت ۔ خوشی ۔ تبسم ۔ دلیر ۔ بہادر ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند کا نام ۔
Ismaili Noun آٹھویں صدی میں وجود پانے والے مُسلم شیعی فرقے کا فرد ۔
Ismat Name عصمت ۔ پاکدامنی پارسائی ۔
Ismelin Noun تجارتی نام ہے ۔
Ismi Name اسمی: اسم کے متعلق ۔ اسمدار ۔ بنام ۔
Isna Name اثناہ: عرصہ ۔ مدت ۔ لمحہ ،
Isnafa Name عصنفہ ۔ پاکباز ۔
Isnt