English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Irkaan Name ارکان ۔ بڑے عہدے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی عزت والا ۔
Irked Verb تھکانہ تنگ کیا ۔
Irken Name اِرکن ۔ بے قید ۔ فارغ ۔ آزاد ۔
Irkosome Noun بیزار کن
Irksome Adjective ناگوار ۔ تکلیف دِہ ۔ گراں ۔ بیزار کُن ۔
Irksomely Adjective تَکلیف دِہ طَور پَر ۔ ناگواری سے ۔ مُشکِل سے ۔
Irksomeness Noun ناگواری ۔ گرانی ۔ تکلیف ۔ مُشکِل پَن ۔
Irm
Irmala Name اِرملہ: ہوا ۔ باد ۔
Iroko Noun دو افریقی درختوں یا اِن درختوں کی ہلکے رنگ کی سخت لکڑی ۔
Iron Verb استری کرنا ۔
Iron age Idiom برے ادوار ۔
Iron alims mfe iii
Iron ammonium sulphate آئرن امونیم سلفیٹ ۔
Iron and ammonium citrate آئرن اور امونیم سٹریٹ ۔ ایک حل پذیر آئرن کملکس ۔ خون میں لوہے کی کمی کے علاج میں مستعمل ۔
Iron bacteria Noun جراثیم آہن
Iron barkironbark tree
Iron bath Noun فولادی غسل
Iron blood Noun دموی حدید
Iron bound Adjective آہَن بستہ ۔ جو چَٹانوں سے محصُور ہو ، جیسے ساحِل ۔
Iron bromide آئرن برومائیڈ ۔ ۱ ۔ فیرک برومائیڈ ( febr3) نقطہ پگھلاﺅ 27 سینٹی گریڈ گہرے سرخ رنگ کے کرسٹلز ۔ ۲ ۔ فیرس برومائیڈ ( febr2 ) پانی میں حل پزیر ہے ۔ 2h2 o 9,6,4 & کے ساتھ ہائیڈ ریٹس بناتا ہے ۔
Iron cad
Iron carbonate feco3 آئرن کار بونیٹ ۔ فطرت میں سائیڈ رائٹ ، سپیتھک آئرن کچ دھات ( آہن شہابی ) اور کیلی بائٹ میں یہ مرکب پایا جاتا ہے ۔
Iron carbonyls آئرن کار بونائلز ۔ لوہا تین طرح کے کار بونائلز تشکیل دیتا ہے ۔ fe (co)5 fe2 (co)9 اور fe(co)4]3] یہ تینوں غیر قطبی ، نامیاتی محلولوں میں حل ہونے والے اور گرم کرنے پر منتشر ہوکر کار بن آکسائیڈ اور دھات میں تقسیم ہو جاتے ہیں ۔
Iron ciad Adjective آہَن پوش ۔ لوہے سے مُنڈھا ہُوا ۔ زِرہ پوش ۔ سخت ۔
Iron complex cyanides
Iron containing organic compounds the most important single compound of iron ishaemoglobin
Iron content Noun لوہے کی مقدار ۔
Iron curtain Noun آہنی پردہ ۔ فوجی ، نظریاتی اور سیاسی عقائد میں اِختلاف رکھنے والے مُمالِک کے درمیان اِطلاعات و روابط میں حائل ۔
Iron deficiency آہن کی کمی