iron carbonyls – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئرن کار بونائلز ۔ لوہا تین طرح کے کار بونائلز تشکیل دیتا ہے ۔ fe (co)5 fe2 (co)9 اور fe(co)4]3] یہ تینوں غیر قطبی ، نامیاتی محلولوں میں حل ہونے والے اور گرم کرنے پر منتشر ہوکر کار بن آکسائیڈ اور دھات میں تقسیم ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu