English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iron like
Iron lodide fel2 آئرن آئیوڈائیڈ ۔ پانی میں حل پزیر ہے ۔ آیوڈین اور فیرک کے حاصلات تکسید کرتے ہیں ۔ ہوا میں۔1، h2 o... 9,6,5,4 اور تشکیل دیتی ہے ۔
Iron lung Noun آہنی پھیپھڑا ۔ ایک بند خانہ جو مریض کی چھاتی کے اُوپر لگا دیا جاتا ہے ۔
Iron man Noun بہت مضبوط آدمی ۔ مضبوط ارادے کا مالک ۔ مرد آہن ۔
Iron master Noun آہَن ساز ۔ لوہے کے کارخانے کا مالِک ۔
Iron minelw Noun لوہے کی کان ۔معدن اہن
Iron money دولت ۔ رقم ۔
Iron monger Noun لوہار ۔ حدّاد ۔ آہن فروش ۔ آہنی آلات بیچنے والا ۔
Iron mongery Noun آہن فروشی ۔ لوہے کا سامان ۔ دُکان ۔ کاروبار ۔ آہنی سامان کی دُکان ۔
Iron mould Noun لوہے کے رنگ کا داغ ۔سیاہی کا دھبہ ۔ ۔
Iron my clothes properly Phrase میرے کپڑے اچھی طرح استری کر دو
Iron ore Noun خام لوہا ۔ آہنی کچدھات ۔
Iron organic derivatives نامیاتی آئرن حاصلات ۔ نامیاتی مرکبات جو آئرن کار بو نائلز اور اولفنز سے حاصل ہوتے ہیں ۔
Iron out ہموار کرنا ۔ درُست کرنا ۔ نااِتفاقی دُور کرنا ۔ صاف کرنا ۔
Iron pan توا ۔
Iron perchlorate آئرن پر کلوریٹ ۔
Iron period Noun عہد آہنی ۔ عصر جدید ۔ نیا دور ۔
Iron pyrites Noun آہنی چقماق ۔
Iron pyritespyrites
Iron ration
Iron sand Noun ریت جس میں خام لوہے کے ذرات ہوتے ہیں ۔
Iron smith Noun حدّاد ۔ لوہار ۔ آہنگر ۔
Iron sponge Noun اسپنجی کیفیت کا لوہا ۔
Iron stain Noun وہ دھبہ جو زنگ یا روغن کی وجہ سے پڑ جائے ۔
Iron stone Noun لوہ پتھر ۔ کچّا لوہا ۔ سنگ آہن ۔ کوئی معدنی چیز کا حامِل ہو ۔
Iron stone china سخت اور غیر شفاف ظرُوف ۔
Iron sulphate کسیسں ۔ سبز توتیا ۔ لوہے کا سلفیٹ ۔
Iron symbol fe from the latin ferrum Phrase لوہا ، آہن ، حدید : ایک عنصر ایٹمی وزن 755.84،ایٹمی نمبر 26 ، کثافت اضافی 7.86 ، نقطہ پگھلاو 1535.c ایک سفید مقناطیسی دھات ۔ اعلی حیاتی اقسام کےلیے آہنی مرکبات لازمی ہیں ۔
Iron tipped arrow
Iron tree Noun بعض درختوں کے نام جن کی لکڑیاں بہت سخت ہوتی ہیں ۔