iris rainbow – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارس رین بو ۔ قزحیہ ۔ جنس سوسن ۔ دائمی بوٹی ۔ سوسنیہ یک فلقی اس کے پتے گودا دار اور نیزہ نما ہوتے ہیں ۔ شاخیں کھڑی پھول لمبے اور نمایاں ان کے تین داخلی حصے ایستادہ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu