English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Invisibly Adverb غیر مرئی طَور پَر ۔ مخفی طَور پَر ۔ پوشیدگی سے ۔ چھُپے چھُپے ۔
Invitation دعوت ۔
Invitation cards have been sent to all the friends Phrase تمام دوستوں کو دعوت نامے بھیجے جا چکے ہیں
Invitation letters were being written Phrase دعوتی رقعے لکھے جا رہے تھے
Invitational Adjective دعوتی ۔ فرمائشی ۔ ترغیبی ۔ طلبانہ ۔
Invitatory Adjective دعوتی ۔ حامِل دعوت ۔ اِلتجا بالخصُوص مناجات جو کلیسا کی عبادت میں مُستعمِل ہے ۔
Invite دعوت دینا ۔
Invite comparison Verb مقابلے یا موازنے کی دعوت دینا ۔
Invite to Phrase پر دعوت دینا ۔
Invited Verb مدعو کیا بلا وا بھیجا ۔
Invitee Noun مہمان ۔ جِسے مدعو کیا گیا ہو ۔ گھر پر آنے والا شخص ۔
Inviter Noun دعوت دینے والا ۔ داعی ۔ مُلتجی ۔
Inviting Adjective داعی ۔ جاذِب ۔ پُرکَشِش ۔ دِلکَش ۔ دِلچَسپ ۔
Invitingly Adverb دعوت دیتے ہوۓ ۔ کَشِش رکھتے ہوۓ ۔ دِلکَش انداز میں ۔
Invitingness Noun دِلکشی ۔ کھِچاوٴ ۔ مائل کرنے کا عمل ۔
Invitress Noun دعوت دینے والی ۔
Invitrifiable Adjective شیشہ نہ بننے والا ۔
Invitro Adjective, Adverb درزُجاج ۔ در ظرف ۔ جو زِندہ عُضویہ سے باہِر کِسی مصنوعی ماحول میں واقِع ہو ۔
Invivo Adjective, Adverb در احیا ۔ زِندہ جِسم میں ۔
Invocate Verb بلانا مانگنا ۔
Invocated Verb بلا یا مانگا ۔
Invocation Noun مناجات ۔ دُعا ۔ اِستدعا ۔ اِستمداد ۔
Invocationalinvocatory
Invocatory Adjective مناجاتی ۔ دعا کا ۔ استدعائی ۔ التجائی ۔
Invoic ing department شعبہ بیچک ۔ بیچک نگار مشین ۔
Invoice چالان بل ۔
Invoice clerk بیچک تیار کرنے والا کلرک ۔
Invoice clerk accts Adjective بل کلرک ۔
Invoiced Verb بل بھیجا بل تجارتی سامان کی فہرست ۔
Invoicing department accts Adjective شعبہ بیچک بندی ۔