English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Invigorative Adjective قُوَّت بخشی ۔ مقوی ۔ قُوَّت بخش ۔ طاقت والا ۔
Invigorator Noun تقویَّت دینے والا ۔ مُقوی ۔
Invincibility ناقابل تسخیر ہونا ۔
Invincibilityinvincibleness
Invincible Noun ناقابلِ تسخیر ۔(شے) غیر مغلوب ۔
Invincible ignor ance Idiom جہالت ۔
Invincibleness Noun محکمی ۔ مضبوطی ۔ طاقت ور ۔
Invincibly Adverb ناقابلِ تسخیر طور پر ۔
Invinvibleness Noun ناقابلِ تسخیر ہونا ۔
Inviolability Noun ناقابلِ انفساخ ہونا ۔ ناقابلِ خلاف ورزی ہونا ۔
Inviolabilityinviolableness
Inviolable Adjective واثق ۔ ناقابلِ انفساخ ۔ ناقابلِ خلاف ورزی ۔
Inviolably Adverb واثقانہ ۔ قابل حرمت انداز میں ۔
Inviolacy Noun استحکام ۔ استواری ۔ ناشکستگی ۔
Inviolate Adjective مُستحکِم ۔ ناشَکِستہ ۔ محفُوظ ۔ قائم ۔ برقرار ۔
Inviolated Adjective ناشکستہ ۔ صحیح و سالم ۔ مسلّم ۔محفوظ ۔
Inviolately Adverb ناشَکِستہ طَور پَر ۔ محفُوظ طَور پَر ۔ اُستواری سے ۔
Inviolateness Noun اِستحکام ۔ ناشَکِستَگی ۔ پاکیزگی ۔ اُستواری ۔ بے عیبی ۔
Invirile Adjective نامرد ۔ زنانہ ۔
Inviscate Verb لیس دار بنانا ۔ چپچپا بنانا ۔
Inviscation Noun لیسدار بنانا ۔
Invisibilityinvisibleness
Invisible Noun غیر مرئی شخص یا شے ۔
Invisible balance econ Adjective غیر مرئی درآمد و برآمد میں فرق کا میزانیہ ۔
Invisible exports غیر ظاہر برآمد ۔ غیر مرنی برآمد ۔
Invisible government Noun پوشیدہ حکومت ۔
Invisible green Noun بہت گہرا سبز رنگ ۔ جِسے کالے رنگ سے با آسانی امتیاز کیا جا سکتا ہے ۔
Invisible ink Noun چھپی روشنائی ۔ جو آگ دکھانے سے نظر آتی ہے ۔
Invisible link Noun خُفیہ یا پوشیدہ سیاہی ۔ کاغذ پر اس وقت تک نظر نہیں آسکتی جب تک اس کو حرارت نہ پہنچائی جاۓ ۔
Invisibleness Noun غیر مرئی ہونا ۔ غیر محسوس ہونا ۔