English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Investment credit Adjective غیر منقولہ جائیداد کی خریداری کے لیے سرمایہ کاری سرمایہ کاری اعتبار ۔
Investment criteria Adjective معیارات سرمایہ کاری ۔
Investment funds Adjective سرمایہ کاری رقوم سرمایہ کاری فنڈ ۔
Investment grant حکومت کی طرف سے صنعتوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے نئی مشنیری خریدنے کے لئے گرانٹ یعنی عطیہ ۔
Investment income surcharge Adjective آمدنی پر زائد ٹیکس ۔
Investment multiplier Verb سرمایہ کاری ضارب سرمایہ کاری بہتات کرنے والا ۔
Investment turnover Adjective شرح فروخت سرمایہ کاری کی ۔
Investment yields 50
Investor Noun رقم لگانے والا ۔
Investor stk Adjective سرمایہ کار سرمایہ لگانے والا قانونی یا اداری سرمایہ کاری ذاتی سرمایہ کار ۔
Investure Noun باضابطہ جائزہ لینا ۔
Inveteracy Noun گہرائی ۔ مضبُوطی ۔ کہنگی ۔ پختَگی ۔
Inveterate Adjective خمیر اور انتڑیوں کے رس کا جوش ۔
Inveterately Adverb دیرینہ طَور پَر ۔ مضبُوطی سے ۔
Inveterateness Noun سختی ۔ شدت ۔
Invetrate Adjective پُرانا ، دیرینہ ، شدید ۔
Inviability Noun حیات ناپذیری ۔
Inviable Adjective نہ بنپنے والا ۔ زِندہ نہ رہنے کے قابِل ۔ بِالخصُوص خلقی ساخت کی وجہ سے ۔
Invidious Adjective غیر منصفانہ ۔ ناگوار ۔ عداوت انگیز ۔
Invidiously Adverb بے انصافی سے ۔ تکلیف دہ طور پر ۔
Invidiousness Noun بے انصافی۔ تکلیف دہ ہونا ۔ ناگوار ہونا ۔
Invigilate نگرانی کرنا ۔
Invigilated Verb نگرانی کی ۔
Invigilation Noun نِگرانی ۔
Invigilator Verb امتحان کی براہ راست نگرانی کرنے والا ۔
Invigorant Noun مُقوی ۔ قُوَّت بخش ۔ تقویت بخش ۔ جانقزا ۔
Invigorate جان ڈالنا ۔
Invigorated Verb جا ن ڈالی ۔
Invigorating Adjective مقوی ۔ قُوَّت بخش ۔ طاقت والا ۔
Invigoration Noun تقویت ۔ قُوَّت بخشی ۔ توانائی ۔ زور ۔