English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inversion درونی تغیر ۔ ایک بصری آئسومر کی ایک سے دوسرے کی طرف تبدیلی ۔
Inversion layer 1 phys a layer in a semiconductor in which the majority carriers have the opposite charge to the normal carriers
Inversion sexual Noun انقلاب جنسی
Inversion temperature درونی حرارت ۔ زیادہ گیسیں عام طور پر تیزی سے پھیلنے پر ٹھنڈی ہو جاتی ہیں ( دی جو ئیل تھامپسن ایفیکٹ ) 800 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے ہائیڈ روجن ٹھنڈی ہو جاتی ہے لیکن اس کے اوپر تیزی سے پیلنے پر گرم ہو جاتی ہے ۔
Inversion temperature the temperature above which the joule thomson effect causes an expanding gas to heat up rather than cool Phrase انقلابی درجہ حرارت ، وہ درجہ حرارت جسے اوپر جول تھامس اثر پھیلتی ہوئی گیس سے ٹھنڈک کی بجائے حرارت پیدا کرنا شروع کر دیتی ہے ۔
Inversive Adjective تقلیبی ۔ عکسی ۔ قَلبی ۔ اُلٹ پلٹ کرنے والا ۔ معکُوس ۔
Invert Noun قوس معکوس ۔ محراب معکوس ۔ ہم جنسیہ ۔
Invert sugar معکوس شکر ۔ فرکٹوز اور گلو کوز کا ایک مکسچر (1:1) جو شکر کی آب پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سکروز ، ڈیکسٹرو روٹیڑ ی[a]d=+66.5 ہوتی ہے جبکہ شکر معکوس لیو وروٹیڑی 20.6-[a]d=ہوتی ہے ۔
Invertant Adjective معکوس ۔ الٹا ۔ مقلوب ۔
Invertase Noun شَکَّر آبپاش ۔ آنتوں کے جُوس میں شَکَّر پھاڑنے والا خامرَہ سَکرَیز ۔ شَکَّر کو گُلُوکوز اور فرَکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے
Invertase sucrose
Invertase the enzyme in pancreatic juice and in yeast that catalyses the conversion of cane sugar into invert sugar Phrase انوریٹز ، سکریز ، خمیر میں موجود ایک خامرہ جو شکر کو گلوکوس اور فرکٹوز میں تبدیل کرتا ہے ۔
Invertebracyinvertebrateness
Invertebral Verb بے ریڑھ کا ۔
Invertebrata Noun غیر مہرہ پشت جانور ۔حیوانات غیر فقری ۔
Invertebrate Adjective غیر مہرہ پشت جانور ۔
Invertebrate general term of convenience given to animal species that is nit a member of the chordate subphylum vertebrata Phrase غیر فقری ، غیر فقاری ، ایسے جانور جن میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہوتی ہے ۔
Inverted Verb الٹا رکھا ۔
Inverted arch قوس معکُوس ۔ اُلٹی قوس جِس کا خم نیچے کر دیا گیا ہو ۔
Inverted comma واو معکُوس ۔ اُلٹا واو جو کِسی حوالے کے آغاز کی علامت ہے ۔
Inverted commas Noun کسی قول یا اقتباس کو ظاہر کرنے کے لئے نشان ۔
Inverted follicular Noun بال کی جڑ میں گوشت کے رنگ کی رسولی
Inverted image شبیعہ معکوس ۔
Inverted list Noun انورٹڈ لسٹ ۔ انفارمیشن کے سیٹس کے لیے متبادل لوکیٹرز پیدا کرنے کا طریقہ ۔
Inverted mordent موسیقی کی دھن جس میں اصل دھن سے پہلے بہ سُر اور اس سے اُونچا سُر آتا ہے ۔
Inverted testicle testis Noun خصیہ مقلوبہ ، خصیہ جو الٹ چکا ہو
Invertedly Adverb اوندھے پن سے ۔ اُلٹے ہوۓ ۔ معکوس طور پر ۔
Inverter Noun انورٹر ۔ ایک منطقی سرکٹ جو سگنل ان پٹ کو انورٹ کردیتی ہے ۔ مثال کے طور پر ہائی ان پٹ کو لو ان پٹ میں انورٹ کرنا ۔
Inverter a simple digital component whose output is the logical negation of its input Phrase آلہ مقلب رو ، روبر گرداں ، ایک سادہ ڈیجیٹل آلہ جس کا آﺅٹ پٹ اس کے ان پٹ کا منطقی معکوس ہوتا ہے ۔
Invertibility Noun عکسی پذیری ۔ مقلوبیت ۔ ہم جِنسیَّت ۔